Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, مئی 16, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بھارت کو ایک اور دھچکا: چین نے اروناچل پردیش کا نام زنگنان رکھ دیا
    • پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کا تیسری بار ہاٹ لائن پر رابطہ
    • پاک بھارت کشیدگی: سفارتی محاذ پر پاکستان کی بڑی کامیابی، بھارت عالمی سطح پر تنہا
    • معرکہ بنیان مرصوص نے بھارت کو سیزفائر پر مجبور کیا، لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد سعید
    • عمران خان نے حکومت کے ساتھ بات چیت پر آمادگی ظاہر کر دی
    • چاغی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید
    • پاک بھارت کا جنگ بندی برقرار رکھنے پر اتفاق
    • باجوڑ:وزیر اعظم کے مشیر اور رکن قومی اسمبلی مبارک زیب کے گھر کے قریب دھماکہ، گیٹ مکمل تباہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » شعیب ملک کی شادی پر ریشم کااہم سوال
    اہم خبریں

    شعیب ملک کی شادی پر ریشم کااہم سوال

    جنوری 22, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Resham's important question on Shoaib Malik's marriage
    Share
    Facebook Twitter Email

    شعیب ملک کی شادی پر ریشم نے اہم سوال کیا،کہ کیا آج کے دور میں شادی ایک فلاپ شو ہے؟

     اداکارہ ریشم نے انسٹا گرام پر شیئر کردہ وڈیو میں مداحوں سے معاشرے میں بڑھتی ہوئی طلاقوں کے پیش نظر سوال کیا ہے کہ کیا آج کے دور میں شادی ایک فلاپ شو ہے۔اداکارہ نے کہا کہ پہلے محبت کی انتہاپھر اس کے بعد شادی اور پھر بیزاری اور آخر میںکھولتا ہوا دوریوںکاسمندر، کیاآج کے دور میں شادی ایک فلاپ شو ہے، آپ کیا کہیں گے؟

    یاد رہے کہ سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ریشم نےاس وقت ویڈیو پیغام شیئر کیا جب کرکٹر شعیب ملک کی اداکار ثناء جاوید سے شادی کی،جبکہ بھارتی سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کو طلاق کی خبریں منظر عام پر آئیں۔واضح رہے کہ چند ماہ قبل اداکارہ ریشم نےشادی نہ کرنے کی وجہ ایک انٹرویو میں بتاتے ہوئے کہا تھا کہ شادی کے بارے میںوہ سوچتی بھی ہیں اوروہ شادی کرنے کی خواہش بھی رکھتی ہیں لیکن جس طرح کے شخص سے وہ شادی کرنا چاہتی ہیں ویسا شخص ابھی تک انہیں نہیں ملا۔

    question Resham's اہم سوال ریشم
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleطورخم بارڈ:نویں روز بھی تجارتی سرگرمیاں معطل،کروڑوں روپےکی اشیاخراب ہونے کا خدشہ
    Next Article ژوب میں فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ, 7 دہشتگرد مارے گئے
    Mahnoor

    Related Posts

    بھارت کو ایک اور دھچکا: چین نے اروناچل پردیش کا نام زنگنان رکھ دیا

    مئی 15, 2025

    پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کا تیسری بار ہاٹ لائن پر رابطہ

    مئی 15, 2025

    پاک بھارت کشیدگی: سفارتی محاذ پر پاکستان کی بڑی کامیابی، بھارت عالمی سطح پر تنہا

    مئی 15, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بھارت کو ایک اور دھچکا: چین نے اروناچل پردیش کا نام زنگنان رکھ دیا

    مئی 15, 2025

    پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کا تیسری بار ہاٹ لائن پر رابطہ

    مئی 15, 2025

    پاک بھارت کشیدگی: سفارتی محاذ پر پاکستان کی بڑی کامیابی، بھارت عالمی سطح پر تنہا

    مئی 15, 2025

    معرکہ بنیان مرصوص نے بھارت کو سیزفائر پر مجبور کیا، لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد سعید

    مئی 15, 2025

    عمران خان نے حکومت کے ساتھ بات چیت پر آمادگی ظاہر کر دی

    مئی 15, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.