Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, جون 24, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وزیراعظم شہبازشریف کا سعودی عرب کی خودمختاری کیلئے پاکستان کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ
    • وزیراعظم شہباز شریف کا ایرانی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ، امن بحالی کی اہمیت پر زور
    • پاکستان کا ایران اسرائیل جنگ بندی کے اعلان کا خیرمقدم
    • ایران کے جوابی حملوں میں 28 اسرائیلی ہلاک،3 ہزار سے زائد زخمی ہوئے
    • کیا ایران نے امریکہ اور اسرائیل کو شکست دیدی؟
    • جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن؛ 11 دہشتگرد ہلاک، پاک فوج کے 2 جوان شہید
    • کیا ایران میں اسرائیلی مقاصد حاصل ہو گئے؟
    • وزیراعظم شہبازشریف سے سعودی عرب، قطر اور چین کے سفرا کی ملاقاتیں، مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر غور
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ریٹرننگ افسر این اے 44 ڈیرہ برطرف،ناجائز اختیارات کا استعمال
    اہم خبریں

    ریٹرننگ افسر این اے 44 ڈیرہ برطرف،ناجائز اختیارات کا استعمال

    جنوری 24, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Returning Officer NA 44 Dera sacked, use of illegitimate powers
    Share
    Facebook Twitter Email

    قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 44 ڈیرہ اسماعیل خان کے ریٹرننگ افسرکو ناجائزااختیارات کااستعمال کرنےپر برطرف کردیا گیا ہے

    ریٹرننگ آفسر پر الیکشن کمیشن کے ترجمان کے مطابق اپنے حلقے کےامیدوار کا بلاجواز انتخابی نشان تبدیل کرنے کا جو الزام تھا، الیکشن کمیشن نے اس واقعہ کی مکمل تحقیقات کرائیں۔جس میںکھل کر معاملہ  سامنے آ گیا۔ یہ بات الیکشن کمیشن کی تحقیقات سے ثابت ہو گئی کہ اپنے اختیارات سے ریٹرننگ افسر نے تجاوز کیا۔اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ سید گلفام عباس شاہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کو الیکشن کمیشن نےاس حلقہ این اے 44 میں بطور ریٹرننگ افسر تعینات کر دیا ہے۔

    NA 44 Returning Officer این اے 44 ریٹرننگ افسر
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور:سوشل میڈیا انفلوئنسر پراجیکٹ میں کام کرنیوالوں کیخلاف چھان بین شروع
    Next Article پشاور: آتشزدگی سےٹائم سنٹر پلازہ میں دراڑیں پڑگئیں
    Mahnoor

    Related Posts

    وزیراعظم شہبازشریف کا سعودی عرب کی خودمختاری کیلئے پاکستان کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ

    جون 24, 2025

    وزیراعظم شہباز شریف کا ایرانی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ، امن بحالی کی اہمیت پر زور

    جون 24, 2025

    پاکستان کا ایران اسرائیل جنگ بندی کے اعلان کا خیرمقدم

    جون 24, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف کا سعودی عرب کی خودمختاری کیلئے پاکستان کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ

    جون 24, 2025

    وزیراعظم شہباز شریف کا ایرانی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ، امن بحالی کی اہمیت پر زور

    جون 24, 2025

    پاکستان کا ایران اسرائیل جنگ بندی کے اعلان کا خیرمقدم

    جون 24, 2025

    ایران کے جوابی حملوں میں 28 اسرائیلی ہلاک،3 ہزار سے زائد زخمی ہوئے

    جون 24, 2025

    کیا ایران نے امریکہ اور اسرائیل کو شکست دیدی؟

    جون 24, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.