Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, جنوری 20, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • قانون و امن کا نفاذ پولیس کی مقدس امانت ہے، چیف آف ڈیفنس فورسز سید عاصم منیر
    • پی ٹی آئی کی ’’ منظم کارروائیاں ‘‘
    • پاکستان کے خلاف غیر ملکی پروپیگنڈے کا مہرہ، میر یار بلوچ
    • صنفِ نازک سے صنفِ آہن تک کا سفر
    • تحریک انصاف سے مذاکرات میں سنجیدہ ہیں مگر یہ کئی زبانیں بولتے ہیں ہم کس پر اعتبار کریں: خواجہ آصف
    • پارلیمنٹ کو سیاسی قیدیوں کی رہائی کے لیے آواز بلند کرنی چاہیے، علامہ راجہ ناصر عباس
    • پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ علامہ راجہ ناصر عباس سینیٹ میں قائدِ حزبِ اختلاف مقرر
    • چمن سرحد پر پاکستان اور افغان سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، جانی نقصان نہیں ہوا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » روس یوکرین جنگ میں ایک بار پھر شدت آگئی
    اہم خبریں

    روس یوکرین جنگ میں ایک بار پھر شدت آگئی

    اپریل 29, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Russia-Ukraine war has intensified once again
    Share
    Facebook Twitter Email

    روس یوکرین جنگ میں ایک بار پھر شدت آگئی ہے۔

    یوکرینی جنرل کے مطابق روس یوکرین جنگ میں ایک بار پھر سے شدت آگئی ہے، یوکرین کے مشرقی علاقے میں لڑائی شدید تیز ہوگئی ہے۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یوکرینی جنرل نے کہا ہے کہ مشرقی یوکرین میں لڑائی کی صورتحال خراب ہوگئی ہے۔ یوکرینی فوجی تین مقامات پر سے نئی پوزیشنوں پر واپس لوٹ رہے ہیں۔مزید یوکرینی جنرل کا کہنا تھا کہ فوجی دستوں نے اپنی افواج کی حفاظت کیلیے مغربی دیہات میں پوزیشنیں سنبھال کر رکھ لی ہیں۔ماسکو سے خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے روس نے یوکرین کی دفاعی تنصیبات اور بارودی گوداموں پر 35 میزائل اور ڈرون حملے کیے۔جبکہ خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یوکرین نے روس کے 21 میزائلوں کو مار گرانے کا دعویٰ کیا تھا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعلیٰ سندھ نےبچوں کیلئےخصوصی انسدادِ پولیومہم کا افتتاح کردیا
    Next Article ٹی20 ورلڈ کپ:نیوزی لینڈ بورڈ کا انوکھا انداز سب کو بھا گیا
    Mahnoor

    Related Posts

    قانون و امن کا نفاذ پولیس کی مقدس امانت ہے، چیف آف ڈیفنس فورسز سید عاصم منیر

    جنوری 20, 2026

    تحریک انصاف سے مذاکرات میں سنجیدہ ہیں مگر یہ کئی زبانیں بولتے ہیں ہم کس پر اعتبار کریں: خواجہ آصف

    جنوری 20, 2026

    پارلیمنٹ کو سیاسی قیدیوں کی رہائی کے لیے آواز بلند کرنی چاہیے، علامہ راجہ ناصر عباس

    جنوری 20, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    قانون و امن کا نفاذ پولیس کی مقدس امانت ہے، چیف آف ڈیفنس فورسز سید عاصم منیر

    جنوری 20, 2026

    پی ٹی آئی کی ’’ منظم کارروائیاں ‘‘

    جنوری 20, 2026

    پاکستان کے خلاف غیر ملکی پروپیگنڈے کا مہرہ، میر یار بلوچ

    جنوری 20, 2026

    صنفِ نازک سے صنفِ آہن تک کا سفر

    جنوری 20, 2026

    تحریک انصاف سے مذاکرات میں سنجیدہ ہیں مگر یہ کئی زبانیں بولتے ہیں ہم کس پر اعتبار کریں: خواجہ آصف

    جنوری 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.