Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, جنوری 24, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • دہشت گردوں کے خلاف آپریشنز: امن و استحکام کی ضمانت
    • ڈی آئی خان: امن کمیٹی کے سربراہ کے گھر شادی کی تقریب میں خودکش دھماکہ، 3 افراد جاں بحق، 7 زخمی
    • چترال کے علاقے ڈومیل میں گھر پر برفانی تودہ گرنے سے 9 افراد جاں بحق، ایک بچہ زخمی
    • خواتین کے نام پر پالیسیاں ، فائدہ کیا؟
    • پشاور میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ، ایف سی ملازم سمیت دو افراد جاں بحق، متعدد زخمی
    • صوابی میں خاتون کے ہاں بیک وقت 5 بچوں کی پیدائش
    • ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج، مختلف حادثات میں 2 افراد جاں بحق، 35 زخمی ،کئی علاقوں میں سیاح پھنس گئے
    • گل پلازہ واقعے پر سیاست نہیں ہونی چاہیے: گورنر خیبرپختونخوا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستانی 2 سال میں وزیراعظم اور چند سالوں میں بیویاں بدلتے ہیں: سعیدہ امتیاز
    اہم خبریں

    پاکستانی 2 سال میں وزیراعظم اور چند سالوں میں بیویاں بدلتے ہیں: سعیدہ امتیاز

    جنوری 25, 2024Updated:جنوری 25, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Saeedah Imtiaz In 2 years the Prime Minister of Pakistan changes and in a few years the wives change
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستانی اداکارہ سعیدہ امتیازنےکہاکہ2 سال میں پاکستانی وزیراعظم اور چند سالوں میں بیویاں بدلتے ہیں

    بغیر کسی کانام لیے پاکستانی اداکارہ سعیدہ امتیاز نےانسٹااسٹوری شیئرکی انہوں نے جس میں تنقیدی انداز اپناتے ہوئے کہا کہ حالات پاکستان کے دیکھنے کے بعد مجھےاب ایسانہیں لگتا کہ میں پاکستان میں شادی کرنا چاہوں گی۔مزیدپاکستانی اداکارہ سعیدہ امتیاز نے لکھا کہ پاکستان میں شادی نہیں شادیاں ہوتی ہیں، میں کسی اور ملک سے ڈھونڈ لوں گی، جیسے یہاں پاکستان میں وزیراعظم  ہر 2 سال بعد بدلتے ہیں ویسے ہی یہاں کچھ سال بعد بیویاں بدلی جاتی ہیں۔پاکستانی اداکارہ کی طرف سے انسٹاگرام پر ایک اوراسٹوری شیئر کی گئی جس میں انہوں نے درج کیا تھا کہ کتنی بھی شدت سے نبھالو تم رشتہ مگر بدلنے والے بدل ہی جاتے ہیں۔

    Prime Minister Saeedah Imtiaz wives بیویاں سعیدہ امتیاز وزیراعظم
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبحیرہ زردمیں شمالی کوریا کی جانب سےنئے کروز میزائلوں کا تجربہ
    Next Article پشاور ہائیکورٹ:پی ٹی آئی کی عام انتخابات عدلیہ کی نگرانی میں کروانے کی درخواست خارج
    Mahnoor

    Related Posts

    ڈی آئی خان: امن کمیٹی کے سربراہ کے گھر شادی کی تقریب میں خودکش دھماکہ، 3 افراد جاں بحق، 7 زخمی

    جنوری 23, 2026

    چترال کے علاقے ڈومیل میں گھر پر برفانی تودہ گرنے سے 9 افراد جاں بحق، ایک بچہ زخمی

    جنوری 23, 2026

    پشاور میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ، ایف سی ملازم سمیت دو افراد جاں بحق، متعدد زخمی

    جنوری 23, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    دہشت گردوں کے خلاف آپریشنز: امن و استحکام کی ضمانت

    جنوری 23, 2026

    ڈی آئی خان: امن کمیٹی کے سربراہ کے گھر شادی کی تقریب میں خودکش دھماکہ، 3 افراد جاں بحق، 7 زخمی

    جنوری 23, 2026

    چترال کے علاقے ڈومیل میں گھر پر برفانی تودہ گرنے سے 9 افراد جاں بحق، ایک بچہ زخمی

    جنوری 23, 2026

    خواتین کے نام پر پالیسیاں ، فائدہ کیا؟

    جنوری 23, 2026

    پشاور میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ، ایف سی ملازم سمیت دو افراد جاں بحق، متعدد زخمی

    جنوری 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.