Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار
    • گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت
    • پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال
    • سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت
    • انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں
    • سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
    • امریکی سفارتخانے کی ناظم الاُمور نیٹلی اے بیکر کی جانب سے پشاور سانحہ پر گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سلمان اکرم راجہ نے پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا،صاحبزادہ حامد رضا بھی مستعفی
    فیچرڈ نومبر 28, 2024

    سلمان اکرم راجہ نے پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا،صاحبزادہ حامد رضا بھی مستعفی

    Facebook Twitter Email
    Salman Akram Raja resigned from the post of Secretary General of PTI, Sahibzada Hamid Raza also resigned.
    پی ٹی آئی کے دونوں رہنماوں نے پارٹی کی جانب سے سخت تنقید کے بعد استعفے دیئے،ذرائع
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان تحریک انصاف  کے سیکریٹری جنرل اور سینئر قانون دان سلمان اکرم راجہ  اور پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی کے رکن صاحبزادہ حامد رضا نے نے عہدوں  سے استعفے دے دیئے۔

    ذرائع نے بتایا کہ  سلمان اکرم راجہ نے پی ٹی آئی احتجاج کے بعد مسلسل تنقید کے بعد پسیکریٹری جنرل کے عہدے سے استعفیٰ دیا۔

    ذرائع کے مطابق  سلمان اکرم راجہ کو لاہور سے قافلہ لے کر اسلام آباد جانے کی ذمہ داری سونپی گئی تھی، راستے بند ہونے کے بعد سلمان اکرم راجہ کی جانب سے لاہور میں ہی احتجاج کا پلان بنایا گیا تھا۔

    ذرائع کا کہنا تھا کہ سلمان اکرم راجہ لاہور میں بھی ورکرز کو نکالنے میں ناکام رہے تھے۔چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے سلمان اکرم راجہ کے استعفے کی تصدیق کردی۔

    دوسری جانب سنی اتحاد کونسل کے سربراہ اور پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کور کمیٹی کے رکن صاحبزادہ حامد رضا نے بھی  استعفیٰ دے دیا۔

    ذرائع کا کہنا ہے کہ  24 نومبر کے احتجاج کے پیش نظر پارٹی تنقید اور اختلافات کے باعث صاحبزادہ حامد رضا نے  مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرنیوز پشاور سے نشر کیا جانیوالا ٹاک شو ( CROSS TALIK) سیاسی اور عوامی حلقوں کی توجہ کا مرکز بن گیا
    Next Article واپڈا ٹاون لاہور میں ایک اور ہائی پاور آٹوٹرانسفارمرنصب، بجلی کی بلاتعطل فراہمی میں مدد ملے گی،این ٹی ڈی سی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں

    اکتوبر 15, 2026

    پشاور کے نجی اسکول کی چھت گرنے سے 28 بچوں سمیت 30 افراد جاں بحق

    اکتوبر 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.