Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, نومبر 8, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • استنبول میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈلاک ہوگیا،عطا تارڑ
    • سری لنکا نے دورہ پاکستان اور سہ ملکی سیریز کیلئے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کا اعلان کر دیا
    • پاکستان نے استنبول مذاکرات میں ثالثوں کو شواہد پر مبنی مطالبات حوالے کردیئے، دفتر خارجہ
    • شفیع اللہ گنڈاپور اور ایس ایس پی آپریشنز!
    • قازقستان نے معاہدہ ابراہیمی میں شمولیت اختیار کرلی،امریکی صدر ٹرمپ کا اعلان
    • 27ویں آئینی ترمیم پر مشاورت کیلئے آج طلب کیا گیا وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی
    • 26 نومبر کیس، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی اور جنید اکبر کے وارنٹ گرفتاری جاری
    • افغانستان کی جانب سے استنبول معاہدے کی خلاف ورزی ،پاک فوج کا موثر جواب
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » حاجیوں کیلئے سعودی عرب میں بہترین رہائش کے انتظامات کیے گئے ہیں،وزیر مذہبی امور
    اہم خبریں

    حاجیوں کیلئے سعودی عرب میں بہترین رہائش کے انتظامات کیے گئے ہیں،وزیر مذہبی امور

    اپریل 18, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Saudi Arabia has made excellent accommodation arrangements for pilgrims, says Minister of Religious Affairs
    حج کے موقع پر شدید گرمی کے باعث اے سی والے خیمے لگائے گئے ہیں،سردار محمد یوسف
    Share
    Facebook Twitter Email

    کراچی: حاجی کیمپ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف  نے کہا ہے کہ میں یہاں عازمین حج کی ٹریننگ کے مراحل دیکھنے آیا ہوں، وزارت کا عملہ یہاں موجود ہے تاکہ انتظامی طور سب عازمین حج کو سمجھا سکیں ۔

    وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ  اس سال سرکاری سکیم  کے تحت 89 ہزار عازمین حج کی ادائیگی کریں گے، باقی تیاریاں بھی مکمل ہیں، کوشش ہے کہ کسی کو کوئی مشکلات درپیش نہ ہوں۔  وزیراعظم نے میری ذمے داری لگائی ہے کہ تمام انتظامات اچھے ہوں ۔

    وزیر مذہبی امور کا کہنا تھا کہ 2013 سے 2018 تک کا  اچھا تجربہ رہا ہے۔ سب سے سستا اور اچھا انتظام اس وقت کیا گیا تھا ۔ اس وقت دوبارہ ذمے داری عائد کی گئی ہے کہ زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کی جائیں۔ کراچی سے 21600 عازمین روانہ ہوں گے۔

    سردار محمد یوسف نے بتایا کہ پاکستان سے جو عازمین حج کیلئے جائیں گے، کوشش ہے ان کی تعلیمات اور سہولیات مکمل ہوں۔ ہر گروپ کے ساتھ ناظم ہوگا تاکہ کوئی مسئلہ درپیش نہ آئے ۔

    انہوں نے کہا کہ مکہ میں حجاج کرام اور عزیزیہ میں سب کے لیے اچھی عمارتیں لی گئی ہیں۔ وہاں اسپلٹ اے سی کا انتظام بھی کیا گیا  ہے۔ اسی طرح اس سال ایگریمنٹ میں شامل ہے کہ شیلف لگائے جائیں، ٹرانسپورٹ کا انتظام بھی بہترہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیر خارجہ اسحاق ڈار اعلیٰ سطحی وفد کی قیادت میں کل افغانستان کا ایک روزہ دورہ کریں گے، دفتر خارجہ
    Next Article طالبان نے امریکی فوج کے 5 لاکھ ہتھیار دہشتگردوں کو بیچ دیے؟ برطانوی میڈیا کا دعویٰ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    استنبول میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈلاک ہوگیا،عطا تارڑ

    نومبر 7, 2025

    پاکستان نے استنبول مذاکرات میں ثالثوں کو شواہد پر مبنی مطالبات حوالے کردیئے، دفتر خارجہ

    نومبر 7, 2025

    قازقستان نے معاہدہ ابراہیمی میں شمولیت اختیار کرلی،امریکی صدر ٹرمپ کا اعلان

    نومبر 7, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    استنبول میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈلاک ہوگیا،عطا تارڑ

    نومبر 7, 2025

    سری لنکا نے دورہ پاکستان اور سہ ملکی سیریز کیلئے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کا اعلان کر دیا

    نومبر 7, 2025

    پاکستان نے استنبول مذاکرات میں ثالثوں کو شواہد پر مبنی مطالبات حوالے کردیئے، دفتر خارجہ

    نومبر 7, 2025

    شفیع اللہ گنڈاپور اور ایس ایس پی آپریشنز!

    نومبر 7, 2025

    قازقستان نے معاہدہ ابراہیمی میں شمولیت اختیار کرلی،امریکی صدر ٹرمپ کا اعلان

    نومبر 7, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.