Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, نومبر 17, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ڈپٹی کمشنر بونیر کا ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ، مقررہ مدت میں معیاری تکمیل کی ہدایت
    • بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: خیبر پختونخوا کے ہسپتالوں میں ٹرینی رجسٹرارز کی دوبارہ بھرتی، پالیسی بورڈ کا مراسلہ جاری
    • برطانوی آرمی چیف کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعاون پر گفتگو
    • ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات، علاقائی سلامتی پر تبادلہ خیال
    • فتنہ الہندوستان کی دہشتگردی، تباہ حال بلوچ گھرانے نقل مکانی پر مجبور
    • گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے سوئس سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال
    • بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: شہریوں کے ساتھ پولیس کے رویے میں بہتری لانے اور تھانوں میں شفافیت یقینی بنانے کے لیے اقدامات
    • صوبہ خیبرپختونخوا اور وفاق کے درمیان عبوری مالیاتی معاہدہ طے پا گیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سعودی معاون وزیردفاع پاکستان پہنچ گئے،آرمی چیف سے ملاقات شیڈول
    خاص خبریں اپریل 17, 2024

    سعودی معاون وزیردفاع پاکستان پہنچ گئے،آرمی چیف سے ملاقات شیڈول

    Facebook Twitter Email
    Saudi Assistant Defense Minister has arrived in Pakistan, meeting with the Army Chief is scheduled
    Share
    Facebook Twitter Email

    سعودی معاون وزیر دفاع پاکستان پہنچ گئے ہیں۔آرمی چیف سے ملاقات شیڈول کردی گئی ہے

    سعودی معاون وزیر دفاع طلال بن عبداللہ العتیبی دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔اس دورے کے دوران آرمی چیف سے سعودی معاون وزیر دفاع کی ملاقات شیڈول ہے۔اعلامیہ کے مطابق پاکستان پہنچنے پر سعودی معاون وزیر دفاع میجر جنرل (انجینئر) طلال بن عبداللہ العتیبی کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔سعودی معاون وزیر دفاع کی دورے کے دوران آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے بھی ملاقات شیڈول ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاک نیوزی لینڈ ٹی20سیریز کےکتنےمیچزموسمی حالات سےمتاثرہونےکاخطرہ؟
    Next Article ناخوش چھٹیاں:گھر جاکر سکون کریں،کمپنی کی دلچسپ پیشکش
    Mahnoor

    Related Posts

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: خیبر پختونخوا کے ہسپتالوں میں ٹرینی رجسٹرارز کی دوبارہ بھرتی، پالیسی بورڈ کا مراسلہ جاری

    نومبر 17, 2026

    برطانوی آرمی چیف کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعاون پر گفتگو

    نومبر 17, 2026

    ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات، علاقائی سلامتی پر تبادلہ خیال

    نومبر 17, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ڈپٹی کمشنر بونیر کا ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ، مقررہ مدت میں معیاری تکمیل کی ہدایت

    نومبر 17, 2026

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: خیبر پختونخوا کے ہسپتالوں میں ٹرینی رجسٹرارز کی دوبارہ بھرتی، پالیسی بورڈ کا مراسلہ جاری

    نومبر 17, 2026

    برطانوی آرمی چیف کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعاون پر گفتگو

    نومبر 17, 2026

    ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات، علاقائی سلامتی پر تبادلہ خیال

    نومبر 17, 2026

    فتنہ الہندوستان کی دہشتگردی، تباہ حال بلوچ گھرانے نقل مکانی پر مجبور

    نومبر 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.