Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, نومبر 19, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں، 4 دہشت گرد ہلاک
    • 4 روزہ جنگ میں پاکستان فاتح رہا،بھارت کو بدترین شکست ہوئی، امریکی کانگریس میں رپورٹ جمع
    • وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے سہ ملکی ٹی ٹوینٹی سیریز کی ٹیموں کے اعزاز میں ظہرانہ
    • آزاد جموں کشمیر کی 18 رکنی کابینہ نے حلف اٹھالیا
    • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کو اہم نان نیٹو اتحادی قرار دیدیا
    • مخصوص نشستوں کے کیس میں سپریم کورٹ کا اکثریتی فیصلہ درست نہیں تھا، جسٹس جمال مندوخیل
    • وزیرِ اعظم شہبازشریف کی مون سون سے قبل بھرپور تیاریوں کی ہدایت
    • تین ملکی ٹی ٹوینٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سعودی وزارت اسلامی امور اور پاکستانی وزارت مذہبی امور کے درمیان مفاہمت کا معاہدہ
    اہم خبریں

    سعودی وزارت اسلامی امور اور پاکستانی وزارت مذہبی امور کے درمیان مفاہمت کا معاہدہ

    دسمبر 28, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Saudi Arabia and Pakistan Sign MoU to Enhance Cooperation in Islamic Affairs
    سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان اسلامی امور میں تعاون بڑھانے کے لیے مفاہمتی معاہدہ
    Share
    Facebook Twitter Email

    سعودی وزارت اسلامی امور و دعوت و رہنمائی نے پاکستان کی وزارت مذہبی امور کے ساتھ ایک مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔

    وزارت اسلامی امور کے آفیشل اکاؤنٹ پر جاری کردہ بیان کے مطابق، اس موقع پر وزیر اسلامی امور ڈاکٹر عبداللطیف بن عبدالعزیز آل شیخ بھی موجود تھے۔ مفاہمتی یادداشت پر سعودی وزارت کے انڈر سیکریٹری ڈاکٹر عواد بن سبتی العنزی اور پاکستانی وزارت کے انڈر سیکریٹری ذوالفقار حیدر نے دستخط کیے۔

    اس معاہدے کا مقصد کئی شعبوں میں تعاون کو فروغ دینا ہے جن میں قرآن پاک کی اشاعت و ترجمہ، مبلغین اور اماموں کی تربیت، مساجد کی تعمیر اور دیکھ بھال شامل ہیں۔

    اس معاہدے میں اسلامی ورثے کی بحالی، اسلامی علوم کی ترویج، اور اسلامی کانفرنسوں اور سیمینارز میں علما کی شرکت کی حوصلہ افزائی پر بھی زور دیا گیا ہے۔

    یہ اقدام سعودی عرب کی جانب سے اسلام اور مسلمانوں کی خدمات میں کردار کو مزید اجاگر کرتا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسیدو شریف میں ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے نوجوان ابوبکر گولی لگنے سے جاں بحق
    Next Article خیبر پختونخوا: 2024 میں دہشت گردی کے 670 واقعات رپورٹ، 212 شدت پسند مارے گئے
    Tahseen Ullah Tasir
    • Facebook

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں، 4 دہشت گرد ہلاک

    نومبر 19, 2025

    4 روزہ جنگ میں پاکستان فاتح رہا،بھارت کو بدترین شکست ہوئی، امریکی کانگریس میں رپورٹ جمع

    نومبر 19, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے سہ ملکی ٹی ٹوینٹی سیریز کی ٹیموں کے اعزاز میں ظہرانہ

    نومبر 19, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں، 4 دہشت گرد ہلاک

    نومبر 19, 2025

    4 روزہ جنگ میں پاکستان فاتح رہا،بھارت کو بدترین شکست ہوئی، امریکی کانگریس میں رپورٹ جمع

    نومبر 19, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے سہ ملکی ٹی ٹوینٹی سیریز کی ٹیموں کے اعزاز میں ظہرانہ

    نومبر 19, 2025

    آزاد جموں کشمیر کی 18 رکنی کابینہ نے حلف اٹھالیا

    نومبر 19, 2025

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کو اہم نان نیٹو اتحادی قرار دیدیا

    نومبر 19, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.