Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار
    • گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت
    • پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال
    • سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت
    • انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں
    • سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
    • امریکی سفارتخانے کی ناظم الاُمور نیٹلی اے بیکر کی جانب سے پشاور سانحہ پر گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » افغان مہاجرین کو پاکستان سے واپس بھجوانے کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہو گیا
    افغانستان فروری 26, 2025

    افغان مہاجرین کو پاکستان سے واپس بھجوانے کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہو گیا

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    افغان مہاجرین کو پاکستان سے واپس بھجوانے کے دوسرے مرحلے کا آغاز  ہو گیا ہے  جس میں  افغان سٹیزن کارڈ رکھنےوالوں کو واپس بھیجنے کا فیصلہ کیا گیاہے ،  وزارت داخلہ نے واپسی کیلئے 31 مارچ کی ڈیڈلائن مقرر کر دی ہے۔

    واضح رہے کہ پاکستان میں افغان سیٹزن کارڈز پر آٹھ لاکھ کے قریب مہاجرین مقیم ہیں۔ وزارت داخلہ نے وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس کے فیصلوں پر عمل درآمد کیلئے اقدام تیز کر دیئے ہیں ۔۔ دستاویز کے مطابق پاکستان میں تقریباً آٹھ لاکھ اففان مہاجرین اے سی سی پر مقیم ہیں۔

    وزارت داخلہ نے افغان شہریوں کی واپسی کیلئے اکتیس مارچ کی ڈیڈ لائن مقرر کردی ہے ، کسی تیسرے ملک جانے کے خواہشمند افغانیوں کے قیام کی اجازت میں تیس جون تک کی توسیع کی گئی ہے، ستمبر کسی تیسرے ملک کا ویزہ نہ ملنے وہ افغان شہری بھی غیرقانونی تصور ہوں گے، اکتیس مارچ کے بعد ویزے کے منتظر افغان شہری بھی اسلام آباد میں نہیں رہ سکتے۔ انہیں دوسرے شہروں اورپھر افغانستان منتقل کیا جائےگا۔ خفیہ اداروں کی عملدرآمد رپورٹ وزارت داخلہ ہر پندرہ روز بعد وزراعظم آفس کو بھیجے گی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا میں چھتیں گرنے کے مختلف واقعات، 3 افراد جاں بحق،6زخمی
    Next Article پاکستان اور ازبکستان کے درمیان تجارت دو ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق، ایم او یوز اور معاہدوں پر دستخط
    Web Desk

    Related Posts

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.