Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جنوری 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • گل پلازہ واقعے پر سیاست نہیں ہونی چاہیے: گورنر خیبرپختونخوا
    • نو مئی کلب چوک جی او آر گیٹ حملہ کیس: حماد اظہر سمیت 7 ملزمان اشتہاری قرار
    • عمران خان کی حکومت: نعروں کی حکمرانی، عملی ناکامی
    • ضابطہ جاتی اصلاحات ریاستی اختیار کو مضبوط بنانے کا ذریعہ
    • صدر ٹرمپ نے غزہ بورڈ آف پیس کا باقاعده اعلان کردیا، وزیراعظم شہبازشریف نے بھی دستخط کرديئے
    • بیرون ملک مقیم معروف ڈاکٹروں کے پرائویٹ کلینکس میں سادہ لوح مریضوں کو دھوکہ دیکر لوٹا جانے کا انکشاف۔۔۔
    • امریکہ نے پشتونوں کی نسل کشی میں بنیادی کردار ادا کیا ھمارے مشران کے قتل اور ٹقافت کو ختم کرنے کیلئے ھرحربہ ازمایا۔۔ جمال شاہ۔۔
    • امجدخان کو فلم ۔۔شعلے۔میں گبرسنگھ کا کردار کیسے اور کیوں افر کیا گیا۔۔۔۔۔؟
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سندھ بھر میں امتحانات کی وجہ سے دفعہ 144 نافذ
    اہم خبریں

    سندھ بھر میں امتحانات کی وجہ سے دفعہ 144 نافذ

    مئی 1, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Section 144 imposed due to examinations across Sindh
    Share
    Facebook Twitter Email

    سندھ بھر میں امتحانات کی وجہ سے دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔

    کراچی سمیت سندھ بھر میں میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے امتحانات کے دوران دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔محکمہ داخلہ کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن  کےمطابق امتحانی مراکزمیں غیرمتعلقہ افراد کےداخلے پر بھی پابندی عائد کی گئی ہے، طلبہ کےموبائل فون کےاستعمال پر سخت پابندی عائد ہوگی۔نوٹیفکیشن کےمطابق تمام امتحانی مراکزمیں ہتھیاروں کی نمائش،فوٹو سٹیٹ کاپی کے آؤٹ لیٹس کےکام کرنےپرپابندی ہوگی،اضلاع ایس ایس پیزامتحانات کے اوقات کےدوران سخت حفاظتی اقدامات کو برقراررکھیں۔محکمہ داخلہ نےمحکمہ جامعات و بورڈز کی سفارش پر دفعہ 144 میں نافذ کی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمزدوروں کا عالمی دن,خاندان کی کفالت کیلئے آج بھی محنت کریں گے
    Next Article امریکا نے دہشتگردی سے نمٹنے کیلیے پاکستان کے اقدامات کی حمایت کر دی
    Mahnoor

    Related Posts

    نو مئی کلب چوک جی او آر گیٹ حملہ کیس: حماد اظہر سمیت 7 ملزمان اشتہاری قرار

    جنوری 23, 2026

    لکی مروت میں پولیس مقابلہ، فائرنگ کے تبادلے میں ایک خطرناک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

    جنوری 22, 2026

    بلوچستان کے مختلف علاقوں میں برفباری، پی ڈی ایم اے اور ضلعی انتظامیہ الرٹ

    جنوری 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    گل پلازہ واقعے پر سیاست نہیں ہونی چاہیے: گورنر خیبرپختونخوا

    جنوری 23, 2026

    نو مئی کلب چوک جی او آر گیٹ حملہ کیس: حماد اظہر سمیت 7 ملزمان اشتہاری قرار

    جنوری 23, 2026

    عمران خان کی حکومت: نعروں کی حکمرانی، عملی ناکامی

    جنوری 22, 2026

    ضابطہ جاتی اصلاحات ریاستی اختیار کو مضبوط بنانے کا ذریعہ

    جنوری 22, 2026

    صدر ٹرمپ نے غزہ بورڈ آف پیس کا باقاعده اعلان کردیا، وزیراعظم شہبازشریف نے بھی دستخط کرديئے

    جنوری 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.