Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار
    • گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت
    • پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال
    • سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت
    • انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں
    • سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
    • امریکی سفارتخانے کی ناظم الاُمور نیٹلی اے بیکر کی جانب سے پشاور سانحہ پر گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبر پختونخوا میں سيکیورٹی فورسز کی 3 مختلف کارروائیاں، 8 دہشتگرد ہلاک، ایک جوان شہید
    خاص خبریں مئی 5, 2025

    خیبر پختونخوا میں سيکیورٹی فورسز کی 3 مختلف کارروائیاں، 8 دہشتگرد ہلاک، ایک جوان شہید

    Facebook Twitter Email
    Security forces conduct 3 separate operations in Khyber Pakhtunkhwa, 8 terrorists killed, one soldier martyred
    کارروائیاں شمالی ،جنوبی وزیرستان،ضلع خیبر اور بنوں کے مختلف علاقوں میں کی گئیں،آئی ایس پی آر
    Share
    Facebook Twitter Email

    سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں 3 کامیاب کارروائیاں کی ہیں جس کے نتیجے میں 8  دہشتگرد ہلاک ہوگئے، اس دوران دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ مین پاک فوج کا ایک جوان بھی شہید ہو گیا ۔

    آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان  میں کہا گیا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے پہلی کارروائی شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی میں خفیہا طلاع پر، جہاں کامیاب کارروائی میں تین دہشتگر ہلاک ہو گئے ۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی اہلکاروں نے دوسرا آپریشن جنوبی وزیرستان میں  انٹیلی جنس اطلاع پو کیا بجہاں 2 دہشتگردوں کو اپنے انجام تک پہنچایا گیا ، تاہم آپریشن کے دوران دہشتگردوں کی شدید فائرنگ سے کوہاٹ کے رہائشی 40 سالہ نائیک مجاہد خان بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہوگئے ۔

     پاک فوج کے ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ خیبر اور بنوں میں بھی سیکیورٹی فورسز نے کارروائیاں کی ہیں اور اس دوران دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کا شدید تبادلہ بھی ہوا ، جھڑپوں کے نتیجے میں 3 دہشتگردوں کو ہلاک کیا گیا، ہلاک دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد ہوا ۔

    آئی ایس پی آر نے مزید بتایا کہ ہلاک دہشتگرد علاقے میں سیکیورٹی فورسز پر حملوں اور معصوم شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھے، علاقے میں کسی ممکنہ دہشتگرد کے خاتمے کے لیے کلئیرنس آپریشنز بھی کیے گئے ۔

    ترجمان پاک فوج کے مطابق سیکیورٹی فورسز دہشت گردی کی لعنت کو ختم کرنے کے لیے پرعزم ہیں، بہادر سپاہیوں کی یہ قربانیاں ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleقومی خود مختاری پر حملہ ہوا تو بھرپور جواب دیا جائے گا، آرمی چیف جنرل عاصم منیر
    Next Article ملا محمد جان!
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.