Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اکتوبر 14, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
    • گورنر راج کے نفاذ کی توثیق، صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کر لیا
    • پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول 2026 میں سلور میڈل جیت لیا
    • صوبے کی ابتر صورتحال کے پیش نظر خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی آخری آپشن تھا، بلاول بھٹو
    • وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال کی چینی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت
    • خیبرپختونخوا میں سابق وزراء سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ لینے کا انکشاف
    • پاکستان کا مالیاتی خسارہ 22 سال کی کم ترین سطح 2.6 فیصد پر آ گیا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    • مراد سعید افغانستان میں بیٹھ کر خیبر پختونخوا کی حکومت کنٹرول کر رہے ہیں: رانا ثنا اللہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 8 دہشتگرد ہلاک،2 گرفتار
    خیبرپختونخوا دسمبر 5, 2024

    خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 8 دہشتگرد ہلاک،2 گرفتار

    Facebook Twitter Email
    Security forces operations in Khyber Pakhtunkhwa, 8 terrorists killed, 2 arrested
    سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان اور لکی مروت میں کارروائیاں کیں، آئی ایس پی آر
    Share
    Facebook Twitter Email

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان او لکی مروت میں خفیہا طلاع پر دو کارروائیاں کی ہیں ،پہلی کارروائی جنوبی وزیرستان کے علاقے سرا روغہ میں کی گئی  ۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق کارروائی کے دوران سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں اہم دہشت گرد رہنما خان محمد عرف کھورے سمیت دو دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ دو دہشت گردوں کو گرفتار بھی کر لیا گیا ہے۔

    آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ ہلاک دہشت گرد خان محمد کھورے علاقے میں ٹارگٹ کلنگ اور بھتہ خوری سمیت متعدد دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث تھا۔

    آئی ایس پی آر کے بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ ہلاک ہونے والے اہم دہشت گرد کی گرفتاری پر حکومت نے 10 لاکھ روپے انعام مقرر کر رکھا تھا۔

    آئی ایس پی آر نے بتایا کہ دوسری کارروائی بھی انٹیلی جنس کی بنیاد پر لکی مروت کے علاقے میں کی گئی جہاں شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے 6 دہشتگردوں  کو ہلاک کر دیا۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق  سیکیورٹی فورسز علاقے میں دیگر ممکنہ دہشت گردوں کی موجودگی کے خاتمے کے لیے کلیئرنس آپریشنز جاری رکھے ہوئے ہیں، پاک فوج ملک سے دہشت گردی کے ناسور کو جڑ سے ختم کرنے کے عزم پر قائم ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleزمبابوے نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستانی ٹیم کو شکست دیدی، سیریز گرین شرٹس کے نام
    Next Article بانی پی ٹی آئی کی 14 دسمبر سے سول نافرمانی کی تحریک کی دھمکی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    گورنر راج کے نفاذ کی توثیق، صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کر لیا

    اکتوبر 14, 2026

    صوبے کی ابتر صورتحال کے پیش نظر خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی آخری آپشن تھا، بلاول بھٹو

    اکتوبر 14, 2026

    خیبرپختونخوا میں سابق وزراء سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ لینے کا انکشاف

    اکتوبر 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

    اکتوبر 14, 2026

    گورنر راج کے نفاذ کی توثیق، صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کر لیا

    اکتوبر 14, 2026

    پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول 2026 میں سلور میڈل جیت لیا

    اکتوبر 14, 2026

    صوبے کی ابتر صورتحال کے پیش نظر خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی آخری آپشن تھا، بلاول بھٹو

    اکتوبر 14, 2026

    وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال کی چینی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

    اکتوبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.