Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, جنوری 4, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • واشنگٹن میں احتجاج، ٹرمپ کی گرفتاری کا مطالبہ
    • شمالی وزیرستان میں دفعہ 144، جبکہ بنوں میران شاہ روڈ پر شام 7 بجے تک کرفیو نافذ
    • لکی مروت: فائرنگ کا واقعہ، تین ٹریفک پولیس اہلکار شہید
    • شبقدر: شادی کا گھر ماتم میں تبدیل، کمرے کی بوسیدہ چھت گرنے سے چھ افراد جاں بحق، پانچ زخمی
    • شمالی وزیرستان: غیر سرکاری سکول اور ریسکیو اہلکاروں پر کواڈ کاپٹر ڈرون حملے
    • وینزویلا میں نئی حکومت کے قیام تک تمام معاملات امریکہ چلائے گا،امریکی صدر ٹرمپ
    • پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنا ابتدائی اسکواڈ آئی سی سی کو جمع کرا دیا
    • ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگانے والوں نے خود ووٹ کے حق کو پامال کیا: اسد قیصر
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کوھاٹ کی فن مٹی کا ایک گوھر نایاب سینئر اداکار ۔۔رحیم شاہ
    شوبز

    کوھاٹ کی فن مٹی کا ایک گوھر نایاب سینئر اداکار ۔۔رحیم شاہ

    نومبر 12, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور( حسن علی شاہ سے ) گزشتہ 3 عشروں سے زائد مدت سے ٹی وی کے مختلف ڈراموں میں مختلف کرداروں میں دکھائی دینے والے اداکار رحیم شاہ کا آبائی شہر کوھاٹ ھے جہاں ایک سادات گھرانے میں جنم لیا۔ زمانہ طالبعلمی سے اسٹیج ڈراموں میں حصہ لیتے رھے، ابتدائی تعلیم کوھاٹ سے حاصل کی اور شوبز کے سفر کا آغاز اسلام آباد اور پشاور ٹی وی سے کیا۔ اردو اور پشتو ڈراموں میں کام کیا آجکل اولڈ کیریکٹر بھی پرائیویٹ ڈراموں میں کررھے ہیں۔

    یاد رھے کہ گلوکار فضل مالک عاکف ۔احمد فراز۔۔ نعیم کوھاٹی۔۔ ندیم ملک ۔اقبال پراچہ گلوکار۔حشمت سحر عشرت سحر اور اسلم بنگش کا آبائی شہر بھی کوھاٹ ھے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleھمارے دور میں نصیحت آموز پشتو فلمیں بنتی تھیں مگر آج ایسا نہیں ھے۔ آصف خان
    Next Article میرے شو میں اگر کوئی ھینڈسم نوجوان آتا ھے تو اسکے ساتھ چھیڑ چھاڑ ضرور کرتی ھوں۔۔ نجیبہ فیض
    Web Desk

    Related Posts

    ھیرو جو بھی ھو اسکے ساتھ کام کرنیکا اپنا الگ الگ مزا ھے اصل کام وہ ھوتا ھے جو دل سے کیا جائے۔۔ نیلم منیر

    دسمبر 29, 2025

    میری ماں باپ کے درمیان علیحدگی نے مجھے بہت کچھ سکھایا باپ کی کمی کبھی فراموش نہیں کی۔۔۔ عتیقہ اوجھل

    دسمبر 27, 2025

    کویت میں مقیم پشتون خاندانوں کی خیبر ٹی وی پروگرامز سے وابستگی

    ستمبر 17, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    واشنگٹن میں احتجاج، ٹرمپ کی گرفتاری کا مطالبہ

    جنوری 4, 2026

    شمالی وزیرستان میں دفعہ 144، جبکہ بنوں میران شاہ روڈ پر شام 7 بجے تک کرفیو نافذ

    جنوری 4, 2026

    لکی مروت: فائرنگ کا واقعہ، تین ٹریفک پولیس اہلکار شہید

    جنوری 4, 2026

    شبقدر: شادی کا گھر ماتم میں تبدیل، کمرے کی بوسیدہ چھت گرنے سے چھ افراد جاں بحق، پانچ زخمی

    جنوری 4, 2026

    شمالی وزیرستان: غیر سرکاری سکول اور ریسکیو اہلکاروں پر کواڈ کاپٹر ڈرون حملے

    جنوری 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.