Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, جنوری 25, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ٹی 20 ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی شرکت کا فیصلہ حکومت کرے گی، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی
    • متنازع ٹوئیٹس کیس میں ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی کو 17، 17 سال قید کی سزا
    • افغانستان میں نیٹو افواج سے متعلق بیان، برطانوی وزیراعظم نے ٹرمپ کے ریمارکس کو توہین آمیز قرار دے دیا
    • بیوی اور بچوں کے تحفظ سے متعلق نیا قانون منظور، گھورنے اور دھمکیاں دینے پر بھی سزا ہوگی
    • کوهستان میگا کرپشن اسکینڈل: ایک ملزم بیرونِ ملک فرار، انٹرپول کے ذریعے واپسی کی تیاری
    • کراچی: سانحہ گل پلازہ کا مقدمہ درج کرلیا گیا، غفلت اور لاپرواہی سمیت مختلف دفعات شامل
    • ڈی آئی خان: شادی کی تقریب میں اتنڑ کے موقع پر خودکش حملہ، 6 افراد جاں بحق،19 زخمی
    • دہشت گردوں کے خلاف آپریشنز: امن و استحکام کی ضمانت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بونیرمیں ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے سات افراد جاں بحق ہو گئے
    اہم خبریں

    بونیرمیں ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے سات افراد جاں بحق ہو گئے

    مارچ 29, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Seven members of the same family died in a traffic accident in Buner
    Share
    Facebook Twitter Email

    ضلع بونیر میں ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ یہ افسوسناک حادثہ جمعرات کی شام بونیر کے پہاڑی علاقہ شنگڑہ چغرزی میں پیش آیا۔ سواریوں سے بھری ڈاٹسن گاڑی مرکزی بازار سواڑی سے چعرزی کے علاقہ شنگڑہ جاتے ہوٸے تورنو کمر کے مقام پر ڈرائیور سے بے قابو ہوکر ایک گہری کھائی میں جاگری۔

    حادثے کے نتیجے میں افسوسناک حادثے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس زرائع کے مطابق حادثے کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والوں میں پانچ خواتین اور دو مرد شامل تھے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleحکومت کا اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان
    Next Article بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارشوں سے 5 افراد جاں بحق
    Web Desk

    Related Posts

    ٹی 20 ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی شرکت کا فیصلہ حکومت کرے گی، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی

    جنوری 24, 2026

    متنازع ٹوئیٹس کیس میں ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی کو 17، 17 سال قید کی سزا

    جنوری 24, 2026

    افغانستان میں نیٹو افواج سے متعلق بیان، برطانوی وزیراعظم نے ٹرمپ کے ریمارکس کو توہین آمیز قرار دے دیا

    جنوری 24, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ٹی 20 ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی شرکت کا فیصلہ حکومت کرے گی، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی

    جنوری 24, 2026

    متنازع ٹوئیٹس کیس میں ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی کو 17، 17 سال قید کی سزا

    جنوری 24, 2026

    افغانستان میں نیٹو افواج سے متعلق بیان، برطانوی وزیراعظم نے ٹرمپ کے ریمارکس کو توہین آمیز قرار دے دیا

    جنوری 24, 2026

    بیوی اور بچوں کے تحفظ سے متعلق نیا قانون منظور، گھورنے اور دھمکیاں دینے پر بھی سزا ہوگی

    جنوری 24, 2026

    کوهستان میگا کرپشن اسکینڈل: ایک ملزم بیرونِ ملک فرار، انٹرپول کے ذریعے واپسی کی تیاری

    جنوری 24, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.