Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار
    • گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت
    • پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال
    • سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت
    • انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں
    • سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
    • امریکی سفارتخانے کی ناظم الاُمور نیٹلی اے بیکر کی جانب سے پشاور سانحہ پر گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا میں کابل اور ذیلی دریاؤں میں شدید سیلاب کا امکان
    خاص خبریں اپریل 18, 2025

    خیبرپختونخوا میں کابل اور ذیلی دریاؤں میں شدید سیلاب کا امکان

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبرپختونخوا میں دریائے کابل اور ذیلی دریاؤں میں آج سے 20 اپریل تک شدید سیلاب کا خدشہ ہے، شدید بارش کے باعث فلیش فلڈز کا خطرہ ہے۔ پی ڈی ایم اے خیبرپختونخوا نے الرٹ جاری کردیا۔

    خیبرپختونخوا ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے دریائے کابل اور ذیلی دریاؤں میں 20 اپریل تک شدید سیلاب کا الرٹ جاری کردیا۔

    پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ دریائے کابل اور ذیلی دریاؤں میں آج سے 20 اپریل تک شدید سیلاب کا خدشہ ہے، مغربی ہواؤں کا طاقتور سلسلہ آج رات بالائی خیبرپختونخوا میں داخل ہوگا، شدید بارش سے فلیش فلڈ کا بھی خطرہ ہے۔

    پی ڈی ایم اے نے ضلعی انتظامیہ کو پیشگی اقدامات اور نشیبی علاقوں کے مکینوں اور کسانوں کو احتیاط برتنے کی ہدایت کی ہے۔

    پی ڈی ایم اے نے ریسکیو 1122 و سول ڈیفنس کو الرٹ رہنے کی بھی ہدایت کردی۔ پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ حساس مقامات کی نشاندہی اور احتیاطی اقدامات یقینی بنائے جائیں، سڑکوں سے رکاوٹیں ہٹانے اور ایمرجنسی آلات نصب کرنے کے بھی اقدامات کیے جائیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleافغان طالبان پر امریکی ہتھیاروں کی فروخت کا الزام، اقوام متحدہ کی رپورٹ میں انکشافات
    Next Article وزیر خارجہ اسحاق ڈار اعلیٰ سطحی وفد کی قیادت میں کل افغانستان کا ایک روزہ دورہ کریں گے، دفتر خارجہ
    Web Desk

    Related Posts

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.