پشاور( حسن علی شاہ سے) معروف فلمسٹار اور ولن شفقت چیمہ کی فوتگی کی من گھڑت اور جھوٹی خیبریں گزشتہ 3 دن سے چلائی جارھی ہیں جبکہ وہ بقید حیات اور سلامت ہیں کتنے افسوس کی بات ھے کہ سوشل میڈیا کو بعض عناصر نے جھوٹی خبروں اور لوگوں کی پگڑیاں اچھالنے کا آسان ذریعہ بنارکھا ھے شفقت چیمہ کی طبیعت 3 روز قبل ناساز تھی تو انہیں ھسپتال لیجایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے انکا طبی معائنہ کیا اور ادویات لکھ کر انکو گھر بھجوایا گیا شفقت چیمہ کے اھل خانہ نے ایک اخباری بیان میں شدید ردعمل کا اظہار کرتے ھوئے افسوس ظاہر کیا ھے۔
جمعہ, اکتوبر 16, 2026
بریکنگ نیوز
- افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ
- بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار
- گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت
- پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال
- سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت
- انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں
- سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
- امریکی سفارتخانے کی ناظم الاُمور نیٹلی اے بیکر کی جانب سے پشاور سانحہ پر گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار

