Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, جنوری 3, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • نئے سال 2026 کا پہلا سپر مون آج نظر آئے گا
    • 2025 افغانستان میں خواتین کے لیے تاریک اور دردناک سال ثابت
    • پشاور میں نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ، خواجہ سرا قتل
    • اسٹیبلشمنٹ کیساتھ مذاکرات اور تعلقات کی بہتری کیلئے تیار ہوں،فیلڈ مارشل سے ضرور ملوں گا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
    • وفاقی کابینہ نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی منظوری دیدی
    • نیا سال، نئی زندگی نہیں بہتر زندگی کا روڈ میپ
    • تنخواہیں، پنشن اور بدانتظامی: پشاور یونیورسٹی بحران کے دہانے پر
    • سوات سرینا ہوٹل کا سفر اختتام پذیر، نئی بحث چھڑ گئی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » شاہ فرمان وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے سینئر مشیر کےعہدے سے مستعفی
    اہم خبریں

    شاہ فرمان وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے سینئر مشیر کےعہدے سے مستعفی

    اکتوبر 13, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Shah Farman resigned from the post of Senior Advisor to Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa
    احتساب کمیٹی کا ممبر ہوں، کمیٹی ممبر کی حیثیت سے صوبائی حکومت کی کارکردگی پر نظر رکھنا ہے۔ شاہ فرمان
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور: رہنما پی ٹی آئی خیبرپختونخوا اور سابق گورنر شاہ فرمان نے وزیراعلیٰ کے سینئر مشیر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور  نے چند روز قبل شاہ فرمان کو سینئر مشیر برائے سیاسی امور مقرر کیا تھا۔

    شاہ فرمان نے کہا کہ سینئر مشیر بنانے پر وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کا مشکور ہوں، بانی پی ٹی آئی کی تشکیل کردہ احتساب کمیٹی کا ممبر ہوں، کمیٹی ممبر کی حیثیت سے صوبائی حکومت کی کارکردگی پر نظر رکھنا ہے۔

    ان کا کہنا تھا کہ حکومتی حصہ کے طور پر خود کو آرام دہ نہیں سمجھتا، یہ عہدہ میری اولین ذمہ داری کو متاثر کر سکتا ہے۔

    شاہ فرمان نے کہا کہ میں سینئر مشیر کے عہدے سے استعفی دیتا ہوں، تاکہ صوبائی حکومت کی کارکردگی اور شفافیت یقینی بنا سکوں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسلام آباد میں ایس سی او اجلاس،چینی وزیراعظم کل پاکستان پہنچیں گے
    Next Article طالبان کی ناکامیاں اور نسلی سیاست، افغانستان کا مستقبل کیا ہوگا؟
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    نئے سال 2026 کا پہلا سپر مون آج نظر آئے گا

    جنوری 3, 2026

    2025 افغانستان میں خواتین کے لیے تاریک اور دردناک سال ثابت

    جنوری 3, 2026

    پشاور میں نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ، خواجہ سرا قتل

    جنوری 2, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    نئے سال 2026 کا پہلا سپر مون آج نظر آئے گا

    جنوری 3, 2026

    2025 افغانستان میں خواتین کے لیے تاریک اور دردناک سال ثابت

    جنوری 3, 2026

    پشاور میں نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ، خواجہ سرا قتل

    جنوری 2, 2026

    اسٹیبلشمنٹ کیساتھ مذاکرات اور تعلقات کی بہتری کیلئے تیار ہوں،فیلڈ مارشل سے ضرور ملوں گا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

    جنوری 2, 2026

    وفاقی کابینہ نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی منظوری دیدی

    جنوری 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.