Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, ستمبر 13, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • برمنگھم ٹیسٹ: رضا اللہ نے ڈیبیو پر تیز ترین پاکستانی نصف سنچری کا ریکارڈ بنا دیا
    • پشاور کے 45 نجی اسکولوں میں افغان بچوں کے داخلوں کی نشاندہی، کارروائی کی تیاری
    • وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے انتخاب کے خلاف درخواست 14 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر
    • تمپ میں سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، دہشت گردوں کا حملہ ناکام
    • پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک
    • توڑ پھوڑ کيس، پی ٹی آئی کے 8 ایم این ایز اور ایم پی ایز کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
    • پاکستان میں ڈیجیٹل لین دین کرنے والوں کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز
    • خیبر؛ پولیس کی بڑی کارروائی، ایک ماہ قبل اغوا ہونے والا تاجر غار سے بازیاب
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت کیلئے غیر ملکی وفود کی اسلام آباد آمد کا سلسلہ جاری
    اہم خبریں اکتوبر 13, 2024

    شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت کیلئے غیر ملکی وفود کی اسلام آباد آمد کا سلسلہ جاری

    Facebook Twitter Email
    Shanghai Cooperation Organization, foreign delegations continue to arrive in Islamabad
    ایس سی او اجلاس میں شکرت کیلئے بھارت سمیت کئی ممالک کے وفود اسلام آباد پہنچ چکے ہیں/ فوٹو فائل
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد میں  منگل اور بدھ کے روز منعقد ہونے جا رہے شنگھائی تعاون تنظیم  کے اہم اجلاس میں شرکت کیلئے غیر ملکی وفود کی وفاقی دارالحکومت آمد کا سلسلہ جاری ہے ۔

    شنگھائی تعاون تنظیم کے 7 نمائندے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔بھارت کا 4 رکنی سرکاری وفد بھی پاکستان پہنچ گیا ہے۔ جبکہ بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کی کل اسلام آباد آمد متوقع ہے ۔

     روس کا 76رکنی، چین کا 15رکنی وفد،کرغزستان کا 4 اور ایران کا دو رکنی وفد بھی شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت کے لیے اسلام آباد پہنچ چکا  ہے ۔

    ین کا 15رکنی، کرغزستان کا 4 اور ایران کا دو رکنی وفد بھی اسلام آباد پہنچ چکا ہے، تمام مہمانوں کو سخت سکیورٹی میں ہوٹل میں پہنچا دیا گیا۔

    ایس سی او کا 23 واں اجلاس 15 اور 16 اکتوبر کو اسلام آباد میں منعقد ہوگا۔پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کی میزبانی کرے گا اس سلسلے میں وفاقی دار الحکومت کو رنگا رنگ روشنیوں سے سجا دیا گیا،

    ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کی صدارت کریں گے، اجلاس میں چین، روس، بیلاروس، قازقستان، کرغزستان، تاجکستان اور ازبکستان کے وزرائے اعظم شریک ہوں گے۔

    ایران کے اول نائب صدر اور بھارت کے وزیر خارجہ ایس سی او اجلاس میں شرکت کیلئے پاکستان آئیں گے، منگولیا کے وزیراعظم اور چیئرمین کابینہ، ترکمانستان کے وزیر خارجہ بھی شرکت کریں گے۔

    دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سائیڈ لائنز پر مختلف عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے جن میں معیشت، تجارت اور ماحولیات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا، سماجی و ثقافتی روابط کے شعبوں میں جاری تعاون پر بھی بات چیت ہوگی۔

    دوسری جانب شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کانفرنس کیلئے اسلام آباد میں سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے ہیں، شہر میں پاک فوج کے دستے تعینات ہیں۔

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبابراعظم،نسیم شاہ ،شاہین آفریدی،سرفراز احمد انگلینڈ کے خلاف دوسرے اور تیسرے ٹیسٹ سے ڈراپ
    Next Article ایک سیاسی جماعت ایس سی او اجلاس کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کررہی ہے، اسحاق ڈار
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    برمنگھم ٹیسٹ: رضا اللہ نے ڈیبیو پر تیز ترین پاکستانی نصف سنچری کا ریکارڈ بنا دیا

    ستمبر 12, 2026

    پشاور کے 45 نجی اسکولوں میں افغان بچوں کے داخلوں کی نشاندہی، کارروائی کی تیاری

    ستمبر 12, 2026

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے انتخاب کے خلاف درخواست 14 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر

    ستمبر 12, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    برمنگھم ٹیسٹ: رضا اللہ نے ڈیبیو پر تیز ترین پاکستانی نصف سنچری کا ریکارڈ بنا دیا

    ستمبر 12, 2026

    پشاور کے 45 نجی اسکولوں میں افغان بچوں کے داخلوں کی نشاندہی، کارروائی کی تیاری

    ستمبر 12, 2026

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے انتخاب کے خلاف درخواست 14 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر

    ستمبر 12, 2026

    تمپ میں سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، دہشت گردوں کا حملہ ناکام

    ستمبر 11, 2026

    پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.