Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, ستمبر 18, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سری لنکا نے افغانستان کو شکست دیکر ايشیا کپ سے باہر کر دیا
    • خیبرپختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن کا عطائیت کے خاتمے کے حوالے سے آگاہی مہم تیز کرنے کا فیصلہ
    • چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل( ر)حفیظ الرحمان کو عہدے پر بحال
    • خضدار میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک
    • سعودی سرمایہ کاری اورتجارت کو مزید مستحکم کرنے کے خواہاں ہیں، وزیراعظم شہبازشریف
    • یو اے ای کو شکست، پاکستان نے ایشیا کپ کے سُپر4 مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا
    • متنازع ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے پاکستانی ٹیم سے معافی مانگ لی
    • پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سٹریٹیجک باہمی دفاعی معاہدہے پر دستخط
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پی ٹی آئی کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں شوکت یوسفزئی پارٹی پالیسی پر پھٹ پڑے
    اہم خبریں

    پی ٹی آئی کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں شوکت یوسفزئی پارٹی پالیسی پر پھٹ پڑے

    اکتوبر 25, 2024Updated:اکتوبر 25, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Shaukat Yousafzai lashed out at PTI's parliamentary committee meeting on party policy
    جسٹس یحییٰ آفریدی ایک صاف ستھرےجج ہیں ان کے خلاف کمپین چلا کر ہم خود اپنے لئے مسائل پیدا کریں گے، شوکت یوسفزئی
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور:پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے کے اجلاس میں شوکت یوسفزئی نے مؤقف اختیار کیا کہ پارلیمانی کمیٹی سے پارٹی کے بائیکاٹ کا فیصلہ درست نہیں تھا جب کہ ان کی جانب سے قیادت کو جسٹس یحییٰ آفریدی کی مخالفت نہ کرنےکی تلقین بھی کی گئی۔

    شوکت یوسفزئی  نے کہا ہمیں کسی صورت خصوصی پارلیمانی کمیٹ  کے اجلاس کا بائیکاٹ نہیں کرنا چاہیے تھا۔

    انہوں نے کہا کہ جسٹس یحییٰ ٓفریدی ایک صاف ستھرے جج ہیں ان کے خلاف کمپین چلا کر ہم خود اپنے لئے مسائل پیدا کریں گے ۔

    شوکت یوسفزئی نے مزید کہا کہ ہوش کے ناخن لیں اور اس تقرری پر بلاوجہ کی تنقید کر کے اپنی پارٹی اور قائد کے لئے مزید مشکلات پیدا مت کریں ۔

    ان کا کہنا تھا کہ ہم پہلے ہی جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں شرکت نہ کر کے سنگین غلطی کر چکے ہیں ۔

    شوکت یوسفزئی کا کہنا تھا کہ اب جو ہونا تھا وہ ہو چکا ہے آپ کچھ وکلاء کو باہر نکال کر کچھ حاصل نہیں کر پائیں گے کیونکہ تمام بڑی بار کونسلز نئے چیف جسٹس کو پہلے ہی ویلکم کر چکی ہیں

    شوکت یوسفزئی کا یہ بھی کہنا تھا کہ اب بھی وقت نہیں گزرا، فی الفور اپنی پالیسی تبدیل کریں اور نئے چیف جسٹس کیساتھ کھڑے ہوں اور انکے ہاتھ مضبوط کریں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم،90 ہزار کا سنگ میل بھی عبور کر لیا
    Next Article ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں،سچ اللہ جانتا ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا الوداعی خطاب
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبرپختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن کا عطائیت کے خاتمے کے حوالے سے آگاہی مہم تیز کرنے کا فیصلہ

    ستمبر 18, 2025

    چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل( ر)حفیظ الرحمان کو عہدے پر بحال

    ستمبر 18, 2025

    خضدار میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 18, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سری لنکا نے افغانستان کو شکست دیکر ايشیا کپ سے باہر کر دیا

    ستمبر 18, 2025

    خیبرپختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن کا عطائیت کے خاتمے کے حوالے سے آگاہی مہم تیز کرنے کا فیصلہ

    ستمبر 18, 2025

    چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل( ر)حفیظ الرحمان کو عہدے پر بحال

    ستمبر 18, 2025

    خضدار میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 18, 2025

    سعودی سرمایہ کاری اورتجارت کو مزید مستحکم کرنے کے خواہاں ہیں، وزیراعظم شہبازشریف

    ستمبر 18, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.