Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اکتوبر 16, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • آفریدی دور میں خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے 3,767 واقعات، 1,149 افراد جاں بحق ہونے کا انکشاف
    • خیبر پختونخوا میں نجی اسکولوں کے قانون میں ترمیم پر سوالات، پی ٹی آئی رہنماؤں کو فائدہ پہنچانے کا الزام
    • افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار
    • گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت
    • پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال
    • سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت
    • انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبر نیٹ ورک اور پشاور زلمی کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ہوگئے
    خاص خبریں مارچ 22, 2025

    خیبر نیٹ ورک اور پشاور زلمی کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ہوگئے

    Facebook Twitter Email
    Signing of Memorandum of Understanding between Khyber Network and Peshawar Zalmi
    ایگزیکٹو ڈائریکٹر خیبر نیٹ ورک کیوان حامد راجہ نے مہمانوں کو تحائف پیش کیے ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور: پاکستان سپر ليگ کی دسویں ایڈیشن کی ٹرافی خیبر نیٹ پشاور سینٹر پہنچ گئی ،جہاں خصوصی تقاریب کا اہمتام بھی کیا گیا ۔

    خیبر نیٹ ورک پشاور سینٹر میں شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا جہاں مفاہمت کی یادداشت پر  کیوان حامد راجہ اور عباس لائق زادہ نے دستخط کئے ۔

    اس موقع پر خیبر نیٹ ورک کی جانب سے عباس لائق زادہ اور کرنل ریٹائرڈ عمران فیض کو تحائف پیش کئے گئے ،ایگزیکٹو ڈائریکٹر  خیبر نیٹ ورک کیوان  حامد راجہ نے مہمانوں کو تحائف پیش کیے ۔

    پشاور زلمی کی جانب سے کیوان حامد راجہ کو زلمی کا شرٹس پیش کیا گیا،خصوصی تقریب کے بعد خیبر نیٹ ورک پشاور سینٹر میں  معزز مہمانوں کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام بھی کیا گیا ۔

    اس موقع پر خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ایگزیکٹو ڈائریکٹر  خیبر نیٹ ورک   کیوان حامد راجہ نے کہا کہ پشاور  زلمی کے ساتھ ایک جذباتی لگاؤ  ہے ۔

    کیوان حامد راجہ  کا کہنا تھا کہ پشاور زلمی کے لئے نیک خواہشات ہیں اور کامیابی کیلئے پر امید ہیں ، پشاور زلمی اور خیبر کے درمیاں اچھے تعلقات قائم ہیں اور قائم رہیں گے ۔

    پشاور زلمی کے سی ای او عباس لائق زادہ نے اپنی گفتگو میں کہا کہ خیبر نيټ ورک  نے ہمیشہ عزت دی ہے اور احترام کا رشتہ قائم رہے گا ، خیبر نیٹ ورک کا پشاور زلمی کے ساتھ رشتہ برقرار رہے گا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپنجاب خیبرپختونخوا بارڈر پر دہشت گردوں کا ايک اور حملہ ناکام بنادیا گیا
    Next Article افغانستان کیلئے پاکستانی نمائندہ خصوصی محمد صادق کی افغان وزیر خارجہ مولانا امیر متقی سے ملاقات
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    آفریدی دور میں خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے 3,767 واقعات، 1,149 افراد جاں بحق ہونے کا انکشاف

    اکتوبر 16, 2026

    خیبر پختونخوا میں نجی اسکولوں کے قانون میں ترمیم پر سوالات، پی ٹی آئی رہنماؤں کو فائدہ پہنچانے کا الزام

    اکتوبر 16, 2026

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    آفریدی دور میں خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے 3,767 واقعات، 1,149 افراد جاں بحق ہونے کا انکشاف

    اکتوبر 16, 2026

    خیبر پختونخوا میں نجی اسکولوں کے قانون میں ترمیم پر سوالات، پی ٹی آئی رہنماؤں کو فائدہ پہنچانے کا الزام

    اکتوبر 16, 2026

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.