Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اگست 19, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایک نئی امید کی کرن
    • خیبر نیوز متاثرین سیلاب کی آواز بن گیا، طوفانی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچادی
    • خیبرپختونخوا: ونٹر زون میں کالجز اور جامعات 25 اگست تک بند
    • افغان مہاجرین کی واپسی پر سیاست: قومی سلامتی یا ذاتی فائدہ؟
    • افغان شہریوں کی وطن واپسی کا آخری دن 31 اگست مقرر
    • پاکستان کی معیشت میں بہتری کی نوید
    • افغانستان میں طاقت کا بدلتا توازن: پاکستان کی نئی سفارتی چال یا خطرناک جغرافیائی جوکھم؟
    • فنکاروں کے فنڈز میں بندر بانٹ، نجیب اللہ انجم کا بڑا انکشاف
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » امریکی شہر بالٹی مور میں پل گرنے کے واقعے میں 6 افراد ہلاک
    اہم خبریں

    امریکی شہر بالٹی مور میں پل گرنے کے واقعے میں 6 افراد ہلاک

    مارچ 27, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Six people were killed in a bridge collapse in the American city of Baltimore.
    Share
    Facebook Twitter Email

    امریکی شہر بالٹی مور میں پل گرنے کے واقعے میں 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ امریکی کاسٹ گارڈ کو سخت موسم اور حد نگاہ کم ہونے کے باعث رات کے وقت ریسکیو آپریشن میں دشواری کا سامنا رہا

    غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز بالٹی مور میں کنٹینرز سے لدے بڑے بحری جہاز کے ٹکرانے سے پل ٹوٹ گیا تھا۔ پل کا ایک حصہ منہدم ہونے کے باعث کئی گاڑیاں بھی پانی میں گرگئی تھیں۔حکام نے بتایا کہ غوطہ خور ٹیموںنے اندھیرے میں ملبے سے بھرے ہوئے پانی میں ریسکیو آپریشن کیا۔اس دوران امریکی کاسٹ گارڈ کو سخت موسم اور حد نگاہ کم ہونے کے باعث رات کے وقت ریسکیو آپریشن میں دشواری کا سامنا رہا۔ حادثے کے تقریبا 18گھنٹے بعد ریسکیو آپریشن روک دیا گیا۔کوسٹ گارڈحکام نے کہا کہ ٹھنڈے پانی اور حادثے کے بعد کئی گھنٹے گزر جانے کی وجہ سے لاپتا کارکنوں کے زندہ ملنے کی کوئی امید نہیں۔ حادثے کے وقت پل پر 8مزدور کام رہے تھے۔جن میں سے 6 مزدور دریا میں گر کر لاپتا ہوگئے جبکہ دیگر 2 مزدوروں کو ریسکیو کرلیا گیا۔

    American city bridge امریکی شہر پل
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleانٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ کے ڈراز کا اعلان کردیا
    Next Article پشاور:سینٹ انتخابات کیلئے امیدواروں کی فہرست جاری
    Mahnoor

    Related Posts

    خیبر نیوز متاثرین سیلاب کی آواز بن گیا، طوفانی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچادی

    اگست 19, 2025

    خیبرپختونخوا: ونٹر زون میں کالجز اور جامعات 25 اگست تک بند

    اگست 19, 2025

    افغان مہاجرین کی واپسی پر سیاست: قومی سلامتی یا ذاتی فائدہ؟

    اگست 19, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایک نئی امید کی کرن

    اگست 19, 2025

    خیبر نیوز متاثرین سیلاب کی آواز بن گیا، طوفانی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچادی

    اگست 19, 2025

    خیبرپختونخوا: ونٹر زون میں کالجز اور جامعات 25 اگست تک بند

    اگست 19, 2025

    افغان مہاجرین کی واپسی پر سیاست: قومی سلامتی یا ذاتی فائدہ؟

    اگست 19, 2025

    افغان شہریوں کی وطن واپسی کا آخری دن 31 اگست مقرر

    اگست 19, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.