Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبر پختونخوا پولیس کا وہ ستارہ جس نے موت کو للکارا
    • سہ فریقی ون ڈے سیریز، سری لنکا نے انگلینڈ کا 429 رنز کا ہدف پورا کرکے ناممکن کو ممکن بنادیا
    • کرک میں سی ٹی ڈی کے سرچ آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید
    • خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف
    • پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط
    • واشنگٹن ڈی سی: پاک-امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026 کے تیسرے ایڈیشن کا انعقاد
    • خیبرپختونخوا میں گونر کی جانب سے ڈپٹی کمشنرز کو ایم پی او کے تحت گرفتاری اور نظر بندی کے اختیارات تفویض
    • بلوچستان کی پہلی ڈیجیٹل سٹیل ملز فعال، یومیہ 500 ٹن سریا تیار کرنے کی صلاحیت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کی آڑ میں خیبر پختونخوا سے اسلام آباد اور راولپنڈی کی جانب نان کسٹم پیڈ گاڑیوں، منشیات اور اسلحے کی اسمگلنگ کا انکشاف
    خاص خبریں نومبر 25, 2024

    پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کی آڑ میں خیبر پختونخوا سے اسلام آباد اور راولپنڈی کی جانب نان کسٹم پیڈ گاڑیوں، منشیات اور اسلحے کی اسمگلنگ کا انکشاف

    Facebook Twitter Email
    Smuggling under the guise of PTI's long march
    Share
    Facebook Twitter Email

    انتہائی باخبر ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ تحریک انصاف کے لانگ مارچ اور احتجاج کے دوران خیبر پختونخوا سے اسلام آباد اور راولپنڈی کی جانب نان کسٹم پیڈ گاڑیوں، منشیات اور اسلحے کی اسمگلنگ کی جا رہی ہے۔

    ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ مختلف نامی گرامی اسمگلرز اور تحریک انصاف کے کچھ رہنمائوں کے درمیان کچھ دنوں سے اس موضوع پر مذاکرت ہو رہے تھے۔  طے شدہ بات کے مطابق پی ٹی آئی کے لیڈرز نے اپنا حصہ وصول کرنے کے بعد ان گاڑیوں کو مال سمیت اسلام آباد پہنچانے کی ذمہ داری لی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یہی سب سے بڑی وجہ ہے کہ تحریک انصاف کے لیڈرز ہر مہینے خیبر پختونخوا سے احتجاجی ریلی لے کے اسلام آباد کا رخ کرتے ہیں۔

    ذرائع کے مطابق ہم سب کو اس دن سے ڈرنا چاہئے جس دن یہ لوگ پیسے لے کے دارلحکومت میں دہشت گردوں کو لانے سے بھی گریز نہیں کریں گے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرنیوز کا۔۔ کراس ٹاک۔۔ سیاسی حالات حاضرہ 24 نومبر کو اسلام آباد میں کیا ھونے جارھا ھے؟
    Next Article تحریک انصاف کے مظاہرین نے پولیس اہلکار شہید کر دیا: وزیراطلاعات پنجاب
    Web Desk

    Related Posts

    سہ فریقی ون ڈے سیریز، سری لنکا نے انگلینڈ کا 429 رنز کا ہدف پورا کرکے ناممکن کو ممکن بنادیا

    اکتوبر 22, 2026

    کرک میں سی ٹی ڈی کے سرچ آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید

    اکتوبر 22, 2026

    خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف

    اکتوبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبر پختونخوا پولیس کا وہ ستارہ جس نے موت کو للکارا

    اکتوبر 22, 2026

    سہ فریقی ون ڈے سیریز، سری لنکا نے انگلینڈ کا 429 رنز کا ہدف پورا کرکے ناممکن کو ممکن بنادیا

    اکتوبر 22, 2026

    کرک میں سی ٹی ڈی کے سرچ آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید

    اکتوبر 22, 2026

    خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف

    اکتوبر 22, 2026

    پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط

    اکتوبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.