Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, جنوری 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • لکی مروت میں نجی سیمنٹ فیکٹری کی بس پر دھماکہ، ایک جاں بحق، 8 زخمی
    • بلوچستان کے سرکاری ادارے قانونی طور پر لازم معلومات کا صرف 48 فیصد ظاہر کر رہے ہیں: فافن
    • لکی مروت میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا مشترکہ آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
    • تحریک انصاف کے ایم پی اے علی شاہ کا خوازہ خیلہ بازار میں ٹریفک پولیس افسر پر تشدد
    • کرک میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ،ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق،پشاور سے آیا مہمان بھی شامل
    • بنگلادیش کا ورلڈ ٹی ٹوینٹی کپ کے میچز بھارت سے منتقل کرانے کا مطالبہ
    • این ایف سی اور گلگت بلتستان کا سوال
    • وینزویلا کے گرفتار صدر نکولس مادورو خصوصی طیارے میں نیویارک منتقل
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » جنوبی افریقہ:زائرین کی بس کھائی میں گرنے سے تین درجن کے قریب افراد ہلاک
    اہم خبریں

    جنوبی افریقہ:زائرین کی بس کھائی میں گرنے سے تین درجن کے قریب افراد ہلاک

    مارچ 29, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    South Africa About three dozen people died when a pilgrim bus fell into a ditch
    Share
    Facebook Twitter Email

    جنوبی افریقہ میں زائرین کی بس کھائی میں گرنے سے تین درجن کے قریب افراد ہلاک ہوگئے

    واقعہ جنوبی افریقا کے صوبے لمپوپو میںپیش آیا جہاں بس بے قابو ہو کر کھائی میں جا گری ۔جس کے نتیجے میں 45افراد ہلاک ہو گئے۔محکمہ ٹرانسپورٹ لمپوپو کے مطابق بس بے قابو ہوکرکھائی میں گری تو اس میں آگ لگ گئی۔حادثے میں 45افراد ہلاک اور ایک 8سالہ بچی محفوظ رہی جو شدید زخمی ہے۔ بچی کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔حکام محکمہ ٹرانسپورٹ کا کہنا ہے کہ بس میں ایسٹر کے زائرین سوار تھے اور مذہبی تقریب میں شرکت کے لیے جا رہے تھے۔حکام کامزید بتانا ہے کہ بس میں آگ لگنے کے باعث کچھ لاشیں ناقابل شناخت ہیں جبکہ کچھ ٹکڑوں میں بکھر گئی ہیں۔

    south africa جنوبی افریقہ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleالیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا حکومت کو خبردار کر دیا ہے
    Next Article قومی کرکٹ ٹیم 5سال بعد ٹی20سیریز کیلئے آئرلینڈ کا دورہ کرے گی
    Mahnoor

    Related Posts

    لکی مروت میں نجی سیمنٹ فیکٹری کی بس پر دھماکہ، ایک جاں بحق، 8 زخمی

    جنوری 5, 2026

    بلوچستان کے سرکاری ادارے قانونی طور پر لازم معلومات کا صرف 48 فیصد ظاہر کر رہے ہیں: فافن

    جنوری 5, 2026

    لکی مروت میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا مشترکہ آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک

    جنوری 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    لکی مروت میں نجی سیمنٹ فیکٹری کی بس پر دھماکہ، ایک جاں بحق، 8 زخمی

    جنوری 5, 2026

    بلوچستان کے سرکاری ادارے قانونی طور پر لازم معلومات کا صرف 48 فیصد ظاہر کر رہے ہیں: فافن

    جنوری 5, 2026

    لکی مروت میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا مشترکہ آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک

    جنوری 4, 2026

    تحریک انصاف کے ایم پی اے علی شاہ کا خوازہ خیلہ بازار میں ٹریفک پولیس افسر پر تشدد

    جنوری 4, 2026

    کرک میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ،ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق،پشاور سے آیا مہمان بھی شامل

    جنوری 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.