Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت
    • پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال
    • سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت
    • انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں
    • سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
    • امریکی سفارتخانے کی ناظم الاُمور نیٹلی اے بیکر کی جانب سے پشاور سانحہ پر گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار
    • پشاور سکول سانحہ: انکوائری کمیٹی کی تشکیل، 24 گھنٹوں میں‌ رپورٹ طلب
    • پشاور میں نجی سکول کی چھت گرنے کا المناک واقعہ، صدر مملکت اور وزیر اعظم کا اظہارِ افسوس
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ایک بار پھر جاپان میں شدید زلزلے کے جھٹکے
    بین الاقوامی جنوری 9, 2024

    ایک بار پھر جاپان میں شدید زلزلے کے جھٹکے

    Facebook Twitter Email
    Strong earthquake shocks in Japan again
    Share
    Facebook Twitter Email

    ایک بار پھر جاپان میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں. ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 6.0ریکارڈ کی گئی ہے۔

    غیر ملکی میڈیا کے مطابق جاپان میں زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری نہیں کی گئی جبکہ لوگوں میں زلزلے کے باعث شدید خوف و ہراس پھیل گیا ہے. یاد رہے کہ جاپان میں اس سے قبل یکم جنوری 2024 کو شمال وسطی علاقے میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے تھے

    امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت جاپان میں 7.4 ریکارڈ کی گئی تھی.مغربی ساحلی علاقوں کیلئے سونامی وارننگ جاری کی گئی تھی

    جاپانی حکام کی جانب سے فوکو شیما اور نیاگی کیلئے سونامی وارننگ جاری کی تھی. ماگاٹا ، یشی کاوا، نیگاٹا میں  اس کے علاوہ  سونامی وارننگ جاری کی گئی تھی

    earthquake japan shocks جاپان جھٹکے زلزلے
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمصروفیت کے باعث ارطغرل کی کال نہیں اٹھا سکی: انوشے اشرف
    Next Article ای ڈومیسائل نظام متعارف ڈمیسائل بنانا ہوا آسان
    Mahnoor

    Related Posts

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    اکتوبر 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    اکتوبر 15, 2026

    انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں

    اکتوبر 15, 2026

    سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.