Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جنوری 2, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان میں حالیہ بارشوں اور سیلابوں سے 17 افراد جاں بحق، 11 زخمی
    • وزیراعظم کی کوہاٹ ناشپا بلاک میں تیل و گیس کے بڑے ذخائر کی دریافت پر قوم کو مبارکباد
    • پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ، ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 78 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا
    • پشاور میں این سی سی آئی اے کی کارروائی، خاتون کو بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار
    • ایران میں مہنگائی کے خلاف مظاہرے، جھڑپوں میں 6 افراد ہلاک
    • ٹانک میں امن جرگے کی کوششوں سے چار اہلکار رہا
    • ریسکیو 1122 کرک کی سال 2025 کی کارکردگی رپورٹ جاری
    • زہران ممدانی نے نیویارک کے پہلے مسلم میئر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کوئٹہ میں 3.3 شدت زلزلے کے شدید جھٹکےمحسوس کیے گئے
    اہم خبریں

    کوئٹہ میں 3.3 شدت زلزلے کے شدید جھٹکےمحسوس کیے گئے

    مئی 9, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Strong tremors of 3.3 magnitude earthquake were felt in Quetta
    Share
    Facebook Twitter Email

    کوئٹہ میں 3.3 شدت زلزلے کے شدید جھٹکےمحسوس کیے گئے ہیں۔

    ملک ایک بار پھر سے زلزلے سے لرز اُٹھا ہے،کوئٹہ اور اس کے گرد و نواح میں 3.3 شدت زلزلے کے شدید جھٹکےمحسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیمامرکز کےمطابق زلزلےکی شدت3.3،گہرائی30کلومیٹرریکارڈ کی گئی ہے،زلزلے کا مرکز کوئٹہ سے23کلومیٹرجنوب کی طرف تھا۔زلزلے کے بعد ہرطرف خوف وہراس پھیل گیا ہے، تاہم زلزلے کے باعث کسی قسم کا کوئی جانی و مالی نقصان ہونے کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Article9 مئی کے واقعے پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا: آئی ایس پی آر
    Next Article بھارتی فوج کی سرحد پر فائرنگ سے 2 بنگلہ دیشی نوجوان جاں بحق ہوگئے
    Mahnoor

    Related Posts

    افغانستان میں حالیہ بارشوں اور سیلابوں سے 17 افراد جاں بحق، 11 زخمی

    جنوری 2, 2026

    وزیراعظم کی کوہاٹ ناشپا بلاک میں تیل و گیس کے بڑے ذخائر کی دریافت پر قوم کو مبارکباد

    جنوری 2, 2026

    پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ، ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 78 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

    جنوری 2, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان میں حالیہ بارشوں اور سیلابوں سے 17 افراد جاں بحق، 11 زخمی

    جنوری 2, 2026

    وزیراعظم کی کوہاٹ ناشپا بلاک میں تیل و گیس کے بڑے ذخائر کی دریافت پر قوم کو مبارکباد

    جنوری 2, 2026

    پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ، ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 78 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

    جنوری 2, 2026

    پشاور میں این سی سی آئی اے کی کارروائی، خاتون کو بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار

    جنوری 2, 2026

    ایران میں مہنگائی کے خلاف مظاہرے، جھڑپوں میں 6 افراد ہلاک

    جنوری 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.