Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, نومبر 26, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس (ر) یار محمد ناصر نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
    • پاک فوج کیلئے ملک کی سرحدی سالمیت، سکیورٹی اور ہر پاکستانی شہری کا تحفظ اولین ترجیح ہے، فیلڈ مارشل
    • خیبر نیٹ ورک اور شہید ذوالفقار علی بھٹو انسٹیٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اسلام آباد کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
    • سہ ملکی ٹی 20 سیریز میں سری لنکا کی پہلی کامیابی، زمبابوے کو 9 وکٹوں سے شکست
    • پاک بحریہ کا ملکی ساختہ اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ
    • خواجہ نجم الحسن کی ( E.page) میں خصوصی شرکت۔ تہمینہ کے ساتھ۔۔
    • کےٹو۔ٹی وی کا ( Area.051) مختلف فارمیٹس پہ مشتمل شوز
    • ایف سی ہیڈکوارٹر پشاور پر دہشتگردوں کے حملے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » چارسدہ میں پولیس وین کے قریب خودکش حملہ،اہلکار محفوظ رہے
    اہم خبریں

    چارسدہ میں پولیس وین کے قریب خودکش حملہ،اہلکار محفوظ رہے

    نومبر 14, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Suicide attack near police van in Charsadda, officers were safe
    دھماکے سے بمبار کے سوا کوئی دوسرا جانی نقصان نہیں ہوا،پولیس
    Share
    Facebook Twitter Email
     چارسدہ: پولیس سٹیشن عمرزئی کی حدود اخون ڈھیری میں پولیس وین کے قریب خودکش دھماکہ ہوا،  تاہم دھماکے سے پولیس اہل کار اور پولیس وین محفوظ رہے۔
    جائے وقوع پر رش نہ ہونے کے باعث دھماکے سے بمبار کے سوا کوئی دوسرا جانی نقصان نہیں ہوا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق خودکش بمبار نے پولیس وین گزرنے کے  بعد خود کو دھماکے سے اُڑایا۔ دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی۔
    خودکش دھماکے کے بعد پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی، جس نے شواہد اکٹھے کرنے کے بعد علاقے کی ناکہ بندی کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں ۔۔
    پولیس  کے مطابق جائے وقوع سے کچھ پیسے اور شناختی کارڈ بھی ملا ہے۔ جائے وقوع پر بم ڈسپوزل سکواڈ، پولیس کی بھاری نفری اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو طلب کرنے کے بعد علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔
    پولیس حکام نے کہا ہے کہ واقعے میں موٹر سائیکل سوار کے سوا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleشینو مینو شو میری حقیقی مقبولیت کا موٹر ذریعہ بنا، دلراج
    Next Article تحریک انصاف کے رہنما عمران خان کے 24 نومبر کو احتجاج کے اعلان سے متفق نہیں
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس (ر) یار محمد ناصر نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا

    نومبر 26, 2025

    پاک فوج کیلئے ملک کی سرحدی سالمیت، سکیورٹی اور ہر پاکستانی شہری کا تحفظ اولین ترجیح ہے، فیلڈ مارشل

    نومبر 26, 2025

    خیبر نیٹ ورک اور شہید ذوالفقار علی بھٹو انسٹیٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اسلام آباد کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

    نومبر 25, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس (ر) یار محمد ناصر نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا

    نومبر 26, 2025

    پاک فوج کیلئے ملک کی سرحدی سالمیت، سکیورٹی اور ہر پاکستانی شہری کا تحفظ اولین ترجیح ہے، فیلڈ مارشل

    نومبر 26, 2025

    خیبر نیٹ ورک اور شہید ذوالفقار علی بھٹو انسٹیٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اسلام آباد کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

    نومبر 25, 2025

    سہ ملکی ٹی 20 سیریز میں سری لنکا کی پہلی کامیابی، زمبابوے کو 9 وکٹوں سے شکست

    نومبر 25, 2025

    پاک بحریہ کا ملکی ساختہ اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

    نومبر 25, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.