Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف
    • پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط
    • واشنگٹن ڈی سی: پاک-امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026 کے تیسرے ایڈیشن کا انعقاد
    • خیبرپختونخوا میں گونر کی جانب سے ڈپٹی کمشنرز کو ایم پی او کے تحت گرفتاری اور نظر بندی کے اختیارات تفویض
    • بلوچستان کی پہلی ڈیجیٹل سٹیل ملز فعال، یومیہ 500 ٹن سریا تیار کرنے کی صلاحیت
    • پاکستان کا پہلا خلاباز چین سے خلائی سفر کے لیے تیار
    • فارما ایشیا 2026ء کراچی: دوسرے روز بھی ملکی و غیر ملکی کمپنیوں کی بھرپور شرکت
    • چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کی جانب سے تمام محکموں کو خریداری کے عمل کا جائزہ لینے اور اصلاحات کی ہدایت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سپریم کورٹ: انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست خارج
    خاص خبریں فروری 21, 2024

    سپریم کورٹ: انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست خارج

    Facebook Twitter Email
    Supreme Court Dismissed the petition to declare the elections null and void
    Share
    Facebook Twitter Email

    سپریم کورٹ نے عام انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست خارج کر دی ہے

    ملک بھر میں 8 فروری 2024ء کو  ہونے والے عام انتخابات کالعدم قرار دینے کی سپریم کورٹ نے درخواست خارج کر دی ہے۔سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست پر سماعت کی، سربراہی جس کی چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کی ہے، جبکہ بینچ کے باقی ممبران میں جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی بھی بنچ میں شامل تھے۔
    واضح رہے کہ سپریم کورٹ میں دوبارہ انتخابات اور انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات کے لئے درخواست  بریگیڈیئر ریٹائرڈ علی خان نے دائر کر رکھی تھی۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے مطابق ای میل سپریم کورٹ کو درخواست گزار کا موصول ہوا ہے،انہوں نے جس میں لکھا ہے کہ عدالت میں بیرون ملک ہونے کی وجہ سے پیش نہیں ہوسکتا۔چیف جسٹس کے مطابق ای میل میں درخواست گزار نے درخواست واپس لینے کی استدعا کی ہے۔

    چیف جسٹس نے کہا کہ عجیب آدمی ہے۔علی خان نے لگتا ہے کہ درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر کے پبلیسیٹی سٹنٹ کھیلا ہے۔8 فروری کے انتخابات سپریم کورٹ نے  کالعدم قرار دینے کی درخواست خارج کر دی ہے، جبکہ درخواست گزار پر عدم پیشی پر 5 لاکھ روپے کا جرمانہ بھی عائد کر دیا ہے۔واضح رہے کہ سپریم کورٹ میں انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست پر سماعت ہوئی تھی۔

    Supreme Court سپریم کورٹ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبھائی کی لاش کے ساتھ بہن نے 5 سال گزار دیئے
    Next Article مانسہرہ اور باجوڑ سے کامیاب امیدواروں کا اعلامیہ جاری
    Mahnoor

    Related Posts

    خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف

    اکتوبر 22, 2026

    پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط

    اکتوبر 22, 2026

    واشنگٹن ڈی سی: پاک-امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026 کے تیسرے ایڈیشن کا انعقاد

    اکتوبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف

    اکتوبر 22, 2026

    پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط

    اکتوبر 22, 2026

    واشنگٹن ڈی سی: پاک-امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026 کے تیسرے ایڈیشن کا انعقاد

    اکتوبر 22, 2026

    خیبرپختونخوا میں گونر کی جانب سے ڈپٹی کمشنرز کو ایم پی او کے تحت گرفتاری اور نظر بندی کے اختیارات تفویض

    اکتوبر 22, 2026

    بلوچستان کی پہلی ڈیجیٹل سٹیل ملز فعال، یومیہ 500 ٹن سریا تیار کرنے کی صلاحیت

    اکتوبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.