Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, مئی 15, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • باجوڑ:وزیر اعظم کے مشیر اور رکن قومی اسمبلی مبارک زیب کے گھر کے قریب دھماکہ، گیٹ مکمل تباہ
    • عالمی مالیاتی جریدے نے اقتصادی میدان میں پاکستان کی کارکردگی کو کرشمہ قرار دے دیا
    • خیبر پختونخوا حکومت کا ملاکنڈ کو دو الگ ڈویژنز بنانے کا اعلان
    • بانی پی ٹی آئی کی رہائی ڈیل کے بغیر ممکن نہیں،مشتاق احمد غنی
    • ملٹری کورٹ سے سنائی گئی سزائیں درست ہیں، پشاور ہائیکورٹ
    • بھارتی جارحیت کے دوران زخمی ہونے والے پاک فوج کے مزید 2 جوان شہید
    • افواج پاکستان نے چند گھنٹوں میں دشمن کی جارحیت کو خاک میں ملا دیا، وزیراعظم شہبازشریف
    • پاکستان کی افغان پالیسی میں انقلابی تبدیلی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » صوابی:این اے 19 پر معراج ہمایون مولانا فضل علی کے حق میں دستبردار
    اہم خبریں

    صوابی:این اے 19 پر معراج ہمایون مولانا فضل علی کے حق میں دستبردار

    فروری 2, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Swabi Miraj Humayun resigned in favor of Maulana Fazal Ali on NA 19
    Share
    Facebook Twitter Email

    ضلع صوابی میں این اے 19 پر معراج ہمایون مولانا فضل علی کے حق میں دستبردار ہو گئے

    اب سیاسی سرگرمیوں میں ضلع صوابی میں جوڑ توڑ کے عمل کے بعد تیزی آ رہی ہے۔ اعلامیہ کے مطابق صوابی این اے19 پر مقابلہ لڑنے والے معراج ہمایون سابق وزیرتعلیم جے یو آئی آف کے اُمیدوار مولانا فضل علی کے حق میں دستبردار ہو گئے ہیں۔

    مولانا فضل علی کے مطابق اپنے علاقے کےلئے معراج ہمایون کی کافی خدمات ہیں، اس حلقے میِں جو بھی کام ہو تو معراج ہمایون کی مشاورت سے کریں گئے۔مولانا فضل علی کے مطابق جے یو آئی کو اقتدار ملا تو علاقے میں ریکارڈ ترقیاتی کام کریں گئے۔ خدا کی زمین پر خدا کا نظام ہمارا منشور ہے۔ اپنی شکست مخالفین کو نظر آرہی ہے۔وہ اس لئے بوکھلاہٹ کا شکار ہیں۔ اس موقع پر معراج ہمایون کا کہنا تھا کہ مولانا فضل علی کا شکریہ، جنہوں نے اتنی عزت دی، ان کو کامیاب کرانے کےلئے ہر ممکن کوشش کریں گئے۔

    NA 19 Swabi این اے 19 صوابی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکوئٹہ:دوسرے روز بھی دھماکہ،2 افراد زخمی
    Next Article افغانستان:القاعدہ کےمزید 8 بڑے تربیتی کیمپ قائم، یو این رپورٹ
    Mahnoor

    Related Posts

    باجوڑ:وزیر اعظم کے مشیر اور رکن قومی اسمبلی مبارک زیب کے گھر کے قریب دھماکہ، گیٹ مکمل تباہ

    مئی 14, 2025

    عالمی مالیاتی جریدے نے اقتصادی میدان میں پاکستان کی کارکردگی کو کرشمہ قرار دے دیا

    مئی 14, 2025

    خیبر پختونخوا حکومت کا ملاکنڈ کو دو الگ ڈویژنز بنانے کا اعلان

    مئی 14, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    باجوڑ:وزیر اعظم کے مشیر اور رکن قومی اسمبلی مبارک زیب کے گھر کے قریب دھماکہ، گیٹ مکمل تباہ

    مئی 14, 2025

    عالمی مالیاتی جریدے نے اقتصادی میدان میں پاکستان کی کارکردگی کو کرشمہ قرار دے دیا

    مئی 14, 2025

    خیبر پختونخوا حکومت کا ملاکنڈ کو دو الگ ڈویژنز بنانے کا اعلان

    مئی 14, 2025

    بانی پی ٹی آئی کی رہائی ڈیل کے بغیر ممکن نہیں،مشتاق احمد غنی

    مئی 14, 2025

    ملٹری کورٹ سے سنائی گئی سزائیں درست ہیں، پشاور ہائیکورٹ

    مئی 14, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.