Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اگست 26, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پنجاب اور آزاد کشمیر میں شدید بارشوں کا الرٹ جاری،سیلابی صورتحال کا خدشہ
    • بیرون ملک بالخصوص مشرق آنے جانے والے پاکستانی محنت کشوں کا استحصال
    • وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی ترک ہم منصب سے اہم ملاقات، فلسطین پر مشترکہ مؤقف کا اعادہ
    • خیبرپختونخوا میں 2 نئے پولیو کیسز کی تصدیق، ملک بھر میں رواں سال مجموعی کیسز 23 ہوگئے
    • پاک فوج کے جوان سیلاب متاثرہ علاقوں میں اپنے عوام کے شانہ بشانہ
    • بلوچستان کے سنگلاخ پہاڑوں پر شجرکاری، بنجر پہاڑ برسوں بعد ہریالی کی نئی امید سے جگمگا اُٹھے
    • مون سون بارشیں، دریائے ستلج اور راوی میں اونچے درجے کا سیلاب، ہائی الرٹ جاری
    • بحریہ ٹاؤن کے حوالہ ہنڈی اور منی لانڈرنگ نیٹ ورک کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدد مقدمات درج، کئی گرفتاریاں
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » صوابی:جو کچھ عدالتوں میں ہو رہا ہے یہ انصاف کا قتل ہے، اسد قیصر
    اہم خبریں

    صوابی:جو کچھ عدالتوں میں ہو رہا ہے یہ انصاف کا قتل ہے، اسد قیصر

    جنوری 31, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Swabi What is happening in the courts is the murder of justice, Asad Qaiser
    Share
    Facebook Twitter Email

    صوابی میں جو کچھ عدالتوں میں ہو رہا ہے یہ انصاف کا قتل ہے۔ اسد قیصر نے کہا کہ انصاف نہیں بلکہ ناانصافی ہے

    قومی اسمبلی کے سابق سپیکر  اسد قیصر کا بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی بیوی بشری بی بی کی سزا کے حوالے سے کہاہے کہ جو کچھ عدالتوں میں ہو رہا ہے یہ انصاف کا قتل ہے۔ اسد قیصر کا  کہنا تھا کہ آج عدالت میں پھر بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی بیوی بشری بی بی ے خلاف ایک اور کیس میں فیصلہ سنا دیا گیا ہے۔ہمیں پہلے سے اس کا پتہ تھا کہ کس قسم کے فیصلے آنے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ ہ تمام قانونی تقاضوں کو پورا نہیں کیا گیا ہے۔

    سابق وزیراعظم عمران خان ے وکلا کا انتظار بھی نہیں کیا گیا اور فورا فیصلہ عدالت نے سنا دیا۔سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے مطابق سب سے زیادہ تحائف تو نواز شریف اور آصف زرداری نے  توشہ خانہ سےلئے ہیں، یہ سب کچھ اب صرف اس لئے کیا جارہا ہے کہ پی ٹی آیی ورکرز کو الیکشن سے پہلے مایوس کیا جائے۔ ورکرز کو سابق سپیکر  اسد قیصر نے پیغام میں کہا کہ آپ نے کھڑے رہنا ہے، گھبرانا بالکل بھی نہیں ہے، یہ ایک طویل جنگ ہے۔ اس ملک کے نظام کو تبدیل کرنے کیلئے اپنی جدوجہد ہمیں جاری رکھنی ہوگی۔
    انہوں نے کہا کہ  یہ جو کچھ عدالتوں میں ہو رہا ہے یہ انصاف کا قتل ہے۔

    Asad Qaiser Swabi اسد قیصر صوابی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپنجاب: نمونیا سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 13 بچے انتقال
    Next Article پشاور:577 پولنگ سٹیشن حساس ترین قرار
    Mahnoor

    Related Posts

    پنجاب اور آزاد کشمیر میں شدید بارشوں کا الرٹ جاری،سیلابی صورتحال کا خدشہ

    اگست 26, 2025

    بیرون ملک بالخصوص مشرق آنے جانے والے پاکستانی محنت کشوں کا استحصال

    اگست 26, 2025

    وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی ترک ہم منصب سے اہم ملاقات، فلسطین پر مشترکہ مؤقف کا اعادہ

    اگست 26, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پنجاب اور آزاد کشمیر میں شدید بارشوں کا الرٹ جاری،سیلابی صورتحال کا خدشہ

    اگست 26, 2025

    بیرون ملک بالخصوص مشرق آنے جانے والے پاکستانی محنت کشوں کا استحصال

    اگست 26, 2025

    وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی ترک ہم منصب سے اہم ملاقات، فلسطین پر مشترکہ مؤقف کا اعادہ

    اگست 26, 2025

    خیبرپختونخوا میں 2 نئے پولیو کیسز کی تصدیق، ملک بھر میں رواں سال مجموعی کیسز 23 ہوگئے

    اگست 26, 2025

    پاک فوج کے جوان سیلاب متاثرہ علاقوں میں اپنے عوام کے شانہ بشانہ

    اگست 26, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.