Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, دسمبر 16, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وفاقی حکومت نے این ایف سی ایوارڈ پر 8 ورکنگ گروپس قائم کردیئے
    • پاکستان کی سرزمین سے دہشتگردی کا مکمل خاتمہ ہی سانحہ اے پی ایس کا حقیقی انصاف ہوگا،وزیراعظم شہبازشریف
    • آرمی پبلک سکول پشاور پر دہشتگرد حملے کے 11 سال مکمل، زخم آج بھی تازہ
    • ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی اور پٹرول کے نرخ برقرار رکھنے کا اعلان
    • پاک بحریہ کا سمندر سے فضا تک مار کرنے والے میزائل کا کامیاب اور شاندار تجربہ
    • تہران اجلاس میں افغانستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی کم کرنے کی کوششوں کی مکمل حمایت کا اعلان
    • سڈنی حملہ آور بھارتی نکلا، آسٹریلوی انٹیلی جنس ایجنسیز کا بھارت سے رابطہ
    • ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 7 دہشتگرد ہلاک، فائرنگ کے تبادلے میں ایک سپاہی شہید
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سوات:اسکول کی چھت گرنے سے 19 بچے زخمی
    اہم خبریں

    سوات:اسکول کی چھت گرنے سے 19 بچے زخمی

    جولائی 2, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Swat 19 children injured due to school roof collapse
    Share
    Facebook Twitter Email

    سوات میں تحصیل مٹہ میں نجی اسکول کی چھت گر گئی۔چھت گرنے سے متعدد بچے زخمی ہوگئے ہیں۔

    ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقے ٹانگار میں نجی اسکول کی چھت گرنے سے 19 بچے زخمی ہوگئے ہیں،اس واقعے کی اطلاع ملتے ہی اسکول میں فوری طور پر امدادی کارروائیاں شروع کردی گئیں ہیں اور بچوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال بھی منتقل کردیا گیا ہے۔

    ریسکیو ذرائع کے مطابق یہ اسکول پہاڑی علاقے میں واقع ہے اور اس اسکول کے کچھ کمروں کی چھت کچی تھی۔ نرسری کے بچوں کے کمرے کی چھت نیچے گری ہے۔اس حادثے میں 3 بچے شدید زخمی ہوئے ہیں اور ان کوتشویشناک حالت میں سیدو شریف اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق اس حادثے میں زخمی ہونے والے بچوں کی عمریں 5 سے لے کر 6 سال کے درمیان ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکوئٹہ:یونیورسٹی کی چلتی بس سے طالب علم گر کر ٹائر کے نیچے آگیا
    Next Article دہشت گردوں کیخلاف ہر گھنٹے میں 5 آپریشن ہوتے ہیں
    Mahnoor

    Related Posts

    وفاقی حکومت نے این ایف سی ایوارڈ پر 8 ورکنگ گروپس قائم کردیئے

    دسمبر 16, 2025

    پاکستان کی سرزمین سے دہشتگردی کا مکمل خاتمہ ہی سانحہ اے پی ایس کا حقیقی انصاف ہوگا،وزیراعظم شہبازشریف

    دسمبر 16, 2025

    آرمی پبلک سکول پشاور پر دہشتگرد حملے کے 11 سال مکمل، زخم آج بھی تازہ

    دسمبر 16, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وفاقی حکومت نے این ایف سی ایوارڈ پر 8 ورکنگ گروپس قائم کردیئے

    دسمبر 16, 2025

    پاکستان کی سرزمین سے دہشتگردی کا مکمل خاتمہ ہی سانحہ اے پی ایس کا حقیقی انصاف ہوگا،وزیراعظم شہبازشریف

    دسمبر 16, 2025

    آرمی پبلک سکول پشاور پر دہشتگرد حملے کے 11 سال مکمل، زخم آج بھی تازہ

    دسمبر 16, 2025

    ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی اور پٹرول کے نرخ برقرار رکھنے کا اعلان

    دسمبر 15, 2025

    پاک بحریہ کا سمندر سے فضا تک مار کرنے والے میزائل کا کامیاب اور شاندار تجربہ

    دسمبر 15, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.