Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اکتوبر 16, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار
    • گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت
    • پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال
    • سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت
    • انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں
    • سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
    • امریکی سفارتخانے کی ناظم الاُمور نیٹلی اے بیکر کی جانب سے پشاور سانحہ پر گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سوات:یکم فروری کو نواز شریف جلسہ سے خطاب کریں گے
    خاص خبریں جنوری 26, 2024

    سوات:یکم فروری کو نواز شریف جلسہ سے خطاب کریں گے

    Facebook Twitter Email
    Swat: Nawaz Sharif will address the rally on February 1
    Share
    Facebook Twitter Email

    سوات میں یکم فروری کو نواز شریف جلسہ سے خطاب کریں گے

    پاکستان مسلم لیگ کے صوبائی صدر انجینئر امیر مقام نے اعلان کیا ہے کہ سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف اور ن لیگ کے قائد سوات میں یکم فروری کو جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔ کارکنوں کو انجینئر امیر مقام نے ہدایت دی ہے کہ وہ گراسی گراونڈ جلسے کے لئے تیاریاں شروع کردیں بہت بڑا عظیم الشان جلسہ سوات میں منعقد کیا جائے گا۔

    امیدوار برائے حلقہ این اے 3واجد علی خان نے اس حوالے سے کہا کہ سوات میں میاں نواز شریف جب بھی آئے انہوں نے محبت کے ساتھ عوام اور علاقے کے لئے بہت کچھ کیا۔دوسرے جانب، پی کے 6 سے ارشاد خان نے بیان کیا ہے کہ میاں نواز شریف سے وہ ہمیشہ کی طرح علاقے کے لوگوں کے لئے بڑے ترقیاتی منصوبوں کا اعلان کرنے کی امید رکھتے ہیں

    Nawaz Sharif Swat سوات نواز شریف
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleثانیہ مرزا کی شعیب ملک کی ثناجاوید سے شادی کے بعد پہلی پوسٹ وائرل
    Next Article خیبرپختونخوا:ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیاں کرنے والوں کو نوٹس اور جرمانے
    Mahnoor

    Related Posts

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.