Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جون 27, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • میری حمایت کرنے والوں کو خیبرپختونخوا حکومت انتقام کا نشانہ بناتی ہے،جنید اکبر پھٹ پڑے
    • صدر مملکت اور وزیر اعظم کا نئے اسلامی سال پر پیغام، فلسطین اور کشمیر کی آزادی کیلئے خصوصی دعا
    • وزیراعظم سے امریکی وزیر خارجہ کا رابطہ،پاکستان اور امریکہ کا تجارت بڑھانےکے لیے مل کر کام جاری رکھنے پر اتفاق
    • بارشوں کا سلسلہ جاری، مختلف حادثات میں 6 افراد جاں بحق،مزيد بارشوں کی پیشنگوئی
    • پاکستان میں محرم الحرام کا چاند نظر آگیا، یوم عاشور اتوار 6 جولائی کو ہوگا
    • قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال 26۔2025کے وفاقی بجٹ کی منظوری ديدی
    • اسرائیل کو مکمل تباہی سے بچانے کیلئے امریکہ جنگ میں شامل ہوا، سپریم لیڈر خامنہ ای
    • آو سچ بولیں،پولیس،سیکیورٹی ادارے اور واپڈا؟
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سوات:بارش و برفباری کا سلسلہ جاری،کالام میں 6انچ برف پڑ گئی
    اہم خبریں

    سوات:بارش و برفباری کا سلسلہ جاری،کالام میں 6انچ برف پڑ گئی

    مارچ 1, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Swat Rain and snow continued, 6 inches of snow fell in Kalam
    Share
    Facebook Twitter Email

    سوات میں بارش و برفباری کا سلسلہ جاری ہے جبکہ کالام میں 6انچ برف پڑ گئی ہے

    مالم جبہ میں محکمہ موسمیات کے مطابق چار انچ تک برف پڑ چکی ہے ۔اشو، مٹلتان، کالام، گبرال، ملم جبہ، اور گبین جبہ میں بھی برفباری‘مینگورہ شہر، بریکوٹ، تحصیل کبل، چارباغ، خوازہ خیلہ اور مدین میں بارش جاری ہے۔پہاڑوں پر برفباری اور بارش کے بعد ملک بھر سے سیاحوں کی آمد شروع ہو گئی ہے ۔آئندہ چوبیس گھنٹوں تک محکمہ موسمیات نے میدانی اور بالائی علاقوں میں بارش و برفباری کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے

    Rain and snow Swat بارش و برفباری سوات
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleتیسرے بچے کی شعیب اختر کے گھر پیدائش،مبارکبادوں کا سلسلہ جاری
    Next Article لکی مروت میں مٹی کا تودا گرنے سے پانچ بچے مٹی کے نیچے دب گئے
    Mahnoor

    Related Posts

    میری حمایت کرنے والوں کو خیبرپختونخوا حکومت انتقام کا نشانہ بناتی ہے،جنید اکبر پھٹ پڑے

    جون 26, 2025

    صدر مملکت اور وزیر اعظم کا نئے اسلامی سال پر پیغام، فلسطین اور کشمیر کی آزادی کیلئے خصوصی دعا

    جون 26, 2025

    وزیراعظم سے امریکی وزیر خارجہ کا رابطہ،پاکستان اور امریکہ کا تجارت بڑھانےکے لیے مل کر کام جاری رکھنے پر اتفاق

    جون 26, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    میری حمایت کرنے والوں کو خیبرپختونخوا حکومت انتقام کا نشانہ بناتی ہے،جنید اکبر پھٹ پڑے

    جون 26, 2025

    صدر مملکت اور وزیر اعظم کا نئے اسلامی سال پر پیغام، فلسطین اور کشمیر کی آزادی کیلئے خصوصی دعا

    جون 26, 2025

    وزیراعظم سے امریکی وزیر خارجہ کا رابطہ،پاکستان اور امریکہ کا تجارت بڑھانےکے لیے مل کر کام جاری رکھنے پر اتفاق

    جون 26, 2025

    بارشوں کا سلسلہ جاری، مختلف حادثات میں 6 افراد جاں بحق،مزيد بارشوں کی پیشنگوئی

    جون 26, 2025

    پاکستان میں محرم الحرام کا چاند نظر آگیا، یوم عاشور اتوار 6 جولائی کو ہوگا

    جون 26, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.