Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, ستمبر 17, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • تحریک انصاف لانگ مارچ کیلئے اسلام آباد نہیں پہنچے گی،گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر غور
    • لاہور ہائیکورٹ نے محمد رضوان کی این سی سی آئی اے نوٹسز کیخلاف درخواست مسترد کردی
    • لندن میں پاکستان انویسٹمنٹ راؤنڈ ٹیبل: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا معاشی اصلاحات پر خطاب
    • ازبک میڈیا وفد کا وزارت خارجہ کا دورہ، پاک ازبک تعلقات پر بریفنگ
    • مکہ مکرمہ پر ڈرون حملے کی کوشش، پاکستانی دفترِ خارجہ کی شدید مذمت
    • ہونہار طلبہ کو میرٹ پر معیاری اور جدید تعلیم کی فراہمی حکومت کی اوّلین ترجیح ہے، وزیراعظم شہباز شریف
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ: آواران میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سوات: لڑکی کے قتل میں ملوث دو ملزمان گرفتار، مزید تحقیقات جاری، پولیس
    اہم خبریں جون 26, 2026

    سوات: لڑکی کے قتل میں ملوث دو ملزمان گرفتار، مزید تحقیقات جاری، پولیس

    Facebook Twitter Email
    Swat: Two inter-district suspects arrested in girl’s murder case
    سوات: ایبٹ آباد تعلق رکھنے والی لڑکی کے قتل میں ملوث دو ملزمان گرفتار، پولیس
    Share
    Facebook Twitter Email

    سوات  تھانہ رحیم آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے لڑکی کے قتل میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق مقتولہ کے بھائی کی مدعیت میں دو ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

    پولیس کا کہنا ہے کہ ڈی پی او سوات کے نوٹس پر کی گئی کارروائی کے دوران دونوں ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔ ابتدائی تفتیش کے دوران ملزمان نے مبینہ طور پر لڑکی کو ہوٹل میں زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف کیا ہے۔

    پولیس کے مطابق ملزمان نے متاثرہ لڑکی کو زہریلی دوا پلائی، جس کے بعد اس کی حالت تشویشناک ہو گئی اور اسے اسپتال منتقل کیا گیا۔ تاہم متاثرہ لڑکی دورانِ علاج اسپتال میں دم توڑ گئی۔

    پولیس نے بتایا کہ واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے اور تمام پہلوؤں کا باریک بینی سے جائزہ لیا جا رہا ہے۔ حکام کے مطابق شواہد کی بنیاد پر مزید قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleملک بھر میں یومِ عاشور عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے، سیکیورٹی ہائی الرٹ
    Next Article بنوں: نجی ایمبولینس پر فائرئگ کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق، تحقیقات جاری
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    تحریک انصاف لانگ مارچ کیلئے اسلام آباد نہیں پہنچے گی،گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی

    ستمبر 17, 2026

    لاہور ہائیکورٹ نے محمد رضوان کی این سی سی آئی اے نوٹسز کیخلاف درخواست مسترد کردی

    ستمبر 17, 2026

    لندن میں پاکستان انویسٹمنٹ راؤنڈ ٹیبل: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا معاشی اصلاحات پر خطاب

    ستمبر 17, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    تحریک انصاف لانگ مارچ کیلئے اسلام آباد نہیں پہنچے گی،گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی

    ستمبر 17, 2026

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر غور

    ستمبر 17, 2026

    لاہور ہائیکورٹ نے محمد رضوان کی این سی سی آئی اے نوٹسز کیخلاف درخواست مسترد کردی

    ستمبر 17, 2026

    لندن میں پاکستان انویسٹمنٹ راؤنڈ ٹیبل: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا معاشی اصلاحات پر خطاب

    ستمبر 17, 2026

    ازبک میڈیا وفد کا وزارت خارجہ کا دورہ، پاک ازبک تعلقات پر بریفنگ

    ستمبر 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.