پشاور( حسن علی شاہ سے) سابق پروگرام مینجر پشاور ٹیلیویژن سید مسعود احمد شاہ نے اخباری بیان میں کہا ھے کہ مرحوم راج ولی خٹک اور نثار محمد خان جیسے عظیم لوگ صدیوں میں پیدا ھوتے ہیں انکی خداداد صلاحیتوں نے انکو جو عزت اور مقبولیت بخشی وہ انکے دنیا سے رخصت ھونے کے بعد آج بھی برقرار ھے یہ دونوں اپنے اپنے شعبوں میں باکمال اور ملٹی ٹیلینٹڈ تھے مسعود احمد شاہ نے یہ بھی کہا کہ پشتون قوم کا فخر تھےجن پہ مجھے بھی ناز ھے۔
جمعرات, اکتوبر 22, 2026
بریکنگ نیوز
- خیبر پختونخوا پولیس کا وہ ستارہ جس نے موت کو للکارا
- سہ فریقی ون ڈے سیریز، سری لنکا نے انگلینڈ کا 429 رنز کا ہدف پورا کرکے ناممکن کو ممکن بنادیا
- کرک میں سی ٹی ڈی کے سرچ آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید
- خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف
- پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط
- واشنگٹن ڈی سی: پاک-امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026 کے تیسرے ایڈیشن کا انعقاد
- خیبرپختونخوا میں گونر کی جانب سے ڈپٹی کمشنرز کو ایم پی او کے تحت گرفتاری اور نظر بندی کے اختیارات تفویض
- بلوچستان کی پہلی ڈیجیٹل سٹیل ملز فعال، یومیہ 500 ٹن سریا تیار کرنے کی صلاحیت

