Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, دسمبر 28, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • قلات میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک
    • انتخابات کے جلد انعقاد کا امکان نہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
    • کرک کے سرحدی پہاڑی علاقوں میں پولیس کا بڑا آپریشن، 8 دہشت گرد ہلاک
    • ہم امریکہ، اسرائیل اور یورپ کے ساتھ حالت جنگ میں ہیں، صدر مسعود پزشکیان
    • ‏کابل میں افغان طالبان کے سینئر انٹیلی جنس اہلکار مولوی نعمان غزنوی جاں بحق
    • سری لنکا کیخلاف سیریز کیلئے پاکستانی 15 رکنی سکواڈ کا اعلان
    • اسلام آباد سے مری تک ایئر ٹیکسی سروس کا آغاز
    • اسرائیل نے صومالی لینڈ کو آزاد ریاست تسلیم کر کے نیا تنازع کھڑا کر دیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    • ادب
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ٹی 20 ورلڈ کپ مشن:انگلینڈ سے شکست کھانے کے بعد قومی ٹیم امریکا روانہ
    اہم خبریں

    ٹی 20 ورلڈ کپ مشن:انگلینڈ سے شکست کھانے کے بعد قومی ٹیم امریکا روانہ

    مئی 31, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    T20 World Cup Mission After losing to England, the national team left for America
    Share
    Facebook Twitter Email

    قومی کرکٹ ٹیم کا دورہ برطانیہ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شکست کھانے کے بعد مکمل ہوگیا ہے۔شکست کے بعد ٹیم اب ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ مشن کے لیےامریکا کی جانب روانہ ہوگئی ہے۔

    قومی کرکٹ ٹیم کے اراکین دو گروپس میں لندن سے امریکا کے شہر ڈیلاس کے لیے روانہ ہوا جس میں پہلا گروپ 19 جبکہ اس کے برعکس دوسرا گروپ 9 ارکان پر مشتمل ہے۔قومی کپتان بابر اعظم کی قیادت میں محمد رضوان اور شاہین آفریدی سمیت 19 ارکان امریکہ کی جانب روانہ ہوگئے ہیں جبکہ 9 ارکان پر مشتمل دوسرا گروپ کچھ دیر بعد دوسری فلائٹ سے روانہ ہوگا۔پاکستان 6 جون کو ورلڈ کپ میں اپنی مہم کا آغاز ڈیلاس میں میزبان امریکا کے خلاف میچ سے کرے گا جبکہ اس کے برعکس 9 جون کو نیویارک میں روایتی حریف بھارت سے مقابلہ ہوگا۔

    پہلی بار ریکارڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں 20 ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں جنہیں 5، 5 ٹیموں کے چار گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔پاکستان اے گروپ میں ہے جس میں بھارت کے علاوہ آئرلینڈ، کینیڈا اور امریکا شامل ہیں۔یاد رہے کہ کل سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا آغاز امریکا اور ویسٹ انڈیز کی مشترکہ میزبانی میں ہو رہا ہے۔ میگا ایونٹ کے ابتدائی مرحلے کے میچز امریکا میں ہوں گے اور اس کے ساتھ ہی کل میزبان امریکا اور کینیڈا میں مقابلہ ہوگا۔

    America national team امریکا قومی ٹیم
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعظم شہباز شریف 4 جون کو دورہ چین پر روانہ ہوں گے
    Next Article سونے کو بڑی آنت میں چھپا کر اسمگل کرنیوالی فضائی میزبان گرفتار کرلی گئی
    Mahnoor

    Related Posts

    قلات میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک

    دسمبر 28, 2025

    انتخابات کے جلد انعقاد کا امکان نہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری

    دسمبر 28, 2025

    کرک کے سرحدی پہاڑی علاقوں میں پولیس کا بڑا آپریشن، 8 دہشت گرد ہلاک

    دسمبر 28, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    قلات میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک

    دسمبر 28, 2025

    انتخابات کے جلد انعقاد کا امکان نہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری

    دسمبر 28, 2025

    کرک کے سرحدی پہاڑی علاقوں میں پولیس کا بڑا آپریشن، 8 دہشت گرد ہلاک

    دسمبر 28, 2025

    ہم امریکہ، اسرائیل اور یورپ کے ساتھ حالت جنگ میں ہیں، صدر مسعود پزشکیان

    دسمبر 28, 2025

    ‏کابل میں افغان طالبان کے سینئر انٹیلی جنس اہلکار مولوی نعمان غزنوی جاں بحق

    دسمبر 28, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.