Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, جنوری 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • لکی مروت میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا مشترکہ آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
    • تحریک انصاف کے ایم پی اے علی شاہ کا خوازہ خیلہ بازار میں ٹریفک پولیس افسر پر تشدد
    • کرک میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ،ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق،پشاور سے آیا مہمان بھی شامل
    • بنگلادیش کا ورلڈ ٹی ٹوینٹی کپ کے میچز بھارت سے منتقل کرانے کا مطالبہ
    • این ایف سی اور گلگت بلتستان کا سوال
    • وینزویلا کے گرفتار صدر نکولس مادورو خصوصی طیارے میں نیویارک منتقل
    • واشنگٹن میں احتجاج، ٹرمپ کی گرفتاری کا مطالبہ
    • شمالی وزیرستان میں دفعہ 144، جبکہ بنوں میران شاہ روڈ پر شام 7 بجے تک کرفیو نافذ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » تخت بھائی:جے یو آئی ( ف) کا پاور شو، شرکاء کی بھرپور شرکت
    اہم خبریں

    تخت بھائی:جے یو آئی ( ف) کا پاور شو، شرکاء کی بھرپور شرکت

    فروری 6, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Takhtbhai Power show of JUI(F), full participation of participants
    Share
    Facebook Twitter Email

    تخت بھائی ریلوے سٹیشن میں جے یو آئی ( ف) کا پاور شو ہوا جس میں شرکاء نے بھرپور شرکت کی ہے

    8 فروری کے عام انتخابات کی بھرپور تیاریوں کے سلسلے میں تخت بھائی ریلوے سٹیشن میں جے یو آئی ( ف) نے ضلع مردان میں ایک عظیم الشان پاور شو کا انعقاد کیا گیا۔ کارکنان نے جس میں بھرپور انداز میں شرکت کی۔
    8 فروری کے بعد شرکاء نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں جمیعت علماء اسلام کی حکومت ہوگی۔فضاء اس موقع پر  جمعیت کے قائد مولانا فضل الرحمان کے نعروں اور تکبیر اللّٰہ اکبر سے گونج اٹھی۔

    جے یو آئی ( ف) نے اسی طرح اس موقع پر خیبرپختونخوا کے امیر سنیٹر مولانا عطاء الرحمن ، ضلع مردان کے امیر مولانا محمد قاسم،این اے 21 کے امیدوار اعظم خان،جنرل سیکرٹری مولانا امانت شاہ حقانی،این اے 22 کے امیدوار مولانا عقیل انصار،این اے 23 کے امیدوار کلیم اللّٰہ طورو،پی کے 60 سے نامزد امیدوار اور سابق صوبائی وزیر تعلیم و خزانہ محمد افتخار خان مہمند، پی کے 55 کے امیدوار عدنان خان ، مرکزی سپریم کونسل کے ممبر الحاج دوست محمد درویش،مولانا اکرم نعمانی،خاور خان مہمند اور دیگر نے بھی خطاب کیا۔8فروری مقررین نے کہا کہ کا سجا ہوا میدان اسلام کے پیرکاروں کا ہے، خیبرپختونخوا میں اس دن کے بعد جمعیت کی حکمرانی ہوگی۔

    Power show پاور شو
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleالیکشن:موبائل فون سروس سے متعلق اہم اعلان
    Next Article لکی مروت:انتخابی سامان کی پولیس کو بحفاظت ترسیل کی ہدایت جاری
    Mahnoor

    Related Posts

    لکی مروت میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا مشترکہ آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک

    جنوری 4, 2026

    تحریک انصاف کے ایم پی اے علی شاہ کا خوازہ خیلہ بازار میں ٹریفک پولیس افسر پر تشدد

    جنوری 4, 2026

    کرک میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ،ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق،پشاور سے آیا مہمان بھی شامل

    جنوری 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    لکی مروت میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا مشترکہ آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک

    جنوری 4, 2026

    تحریک انصاف کے ایم پی اے علی شاہ کا خوازہ خیلہ بازار میں ٹریفک پولیس افسر پر تشدد

    جنوری 4, 2026

    کرک میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ،ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق،پشاور سے آیا مہمان بھی شامل

    جنوری 4, 2026

    بنگلادیش کا ورلڈ ٹی ٹوینٹی کپ کے میچز بھارت سے منتقل کرانے کا مطالبہ

    جنوری 4, 2026

    این ایف سی اور گلگت بلتستان کا سوال

    جنوری 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.