طلحہٰ محمود کو چترال سےالیکشن کمیشن طلب کر لیا گیا ہے،ویڈیو پیسے دینے کی وائرل ہو گئی۔
الیکشن کمیشن کی طرف سے پیسے دینے کی ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد، قومی اسمبلی کی نشست کے اُمیدوار طلحہٰ محمود کو طلب کر لیا گیا.الیکشن کمیشن کی طرف سے طلحہٰ محمود کو پیش نہ ہونے کی صورت میں کارروائی سے خبردار کردیا گیا ہے۔
یاد رہے کہ شہریوں کو پیسے دینے کی طلحہ محمود کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی اور اس میں وہ بیان کر رہے تھے کہ وہ رزلٹ کو خود چیک کریں گے۔جو کہ بالکل غلط ہے ۔ جس پر الیکشن کمیشن نے فوراً طلحہٰ محمود کو چترال سے پیش ہونے کا حکم دیا گیا ہے۔