Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
    • گورنر راج کے نفاذ کی توثیق، صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کر لیا
    • پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول 2026 میں سلور میڈل جیت لیا
    • صوبے کی ابتر صورتحال کے پیش نظر خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی آخری آپشن تھا، بلاول بھٹو
    • وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال کی چینی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت
    • خیبرپختونخوا میں سابق وزراء سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ لینے کا انکشاف
    • پاکستان کا مالیاتی خسارہ 22 سال کی کم ترین سطح 2.6 فیصد پر آ گیا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    • مراد سعید افغانستان میں بیٹھ کر خیبر پختونخوا کی حکومت کنٹرول کر رہے ہیں: رانا ثنا اللہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » شمالی اور جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کے حملے، ایک اہلکار شہید، 4 زخمی
    اہم خبریں اگست 11, 2024

    شمالی اور جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کے حملے، ایک اہلکار شہید، 4 زخمی

    Facebook Twitter Email
    North and South Waziristan attacks
    Terrorist attacks in North and South Waziristan, one officer martyred, 4 injured
    Share
    Facebook Twitter Email

    شمالی وزیرستان  اور جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں نے سیکیورٹی اہلکاروں پر حملے کیے ہیں۔

    شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی  میں  سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ ہوا، جس میں ایک افسر سمیت 4 اہلکار زخمی ہوگئے۔

    سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں دہشت گرد زخمی بھی ہوئے۔

    شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں بھی چیک پوسٹ پر حملہ کیا گیا جس میں لانس نائیک شہید ہوگئے۔

    دوسری جانب جنوبی وزیرستان میں پولیس کی گاڑی پر نصب  شدہ بارودی مواد پھٹنے سے دھماکہ ہوا ۔

    بم دھماکے میں ایڈیشنل ایس ایچ او محفوظ رہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا میں 5 سالوں کے دوران تشدد کے 12 ہزار سے زائد واقعات رپورٹ
    Next Article ایک اور قومی ہیرو نے پاکستان کیلئے گولڈ میڈل حاصل کرلیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

    اکتوبر 14, 2026

    گورنر راج کے نفاذ کی توثیق، صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کر لیا

    اکتوبر 14, 2026

    پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول 2026 میں سلور میڈل جیت لیا

    اکتوبر 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

    اکتوبر 14, 2026

    گورنر راج کے نفاذ کی توثیق، صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کر لیا

    اکتوبر 14, 2026

    پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول 2026 میں سلور میڈل جیت لیا

    اکتوبر 14, 2026

    صوبے کی ابتر صورتحال کے پیش نظر خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی آخری آپشن تھا، بلاول بھٹو

    اکتوبر 14, 2026

    وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال کی چینی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

    اکتوبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.