Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, جون 24, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن؛ 11 دہشتگرد ہلاک، پاک فوج کے 2 جوان شہید
    • کیا ایران میں اسرائیلی مقاصد حاصل ہو گئے؟
    • وزیراعظم شہبازشریف سے سعودی عرب، قطر اور چین کے سفرا کی ملاقاتیں، مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر غور
    • ایشین ڈبلز سکواش چیمپئن شپ میں پاکستان نے کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
    • جنگ بندی سے قبل ایران کا اسرائیل پر میزائل حملہ، 4 اسرائیلی ہلاک، متعدد زخمی
    • اسرائیلی وزیراعظم کا امریکی صدر کی تجویز کردہ جنگی بندی کی تجویز قبول کرنے کا اعلان
    • کوئٹہ میں مغربی بائی پاس پربس میں آگ بھڑک اٹھی، 6 افراد جاں بحق، 7 زخمی
    • ایران اور اسرائیل نے فوری جنگ بندی پر اتفاق کرلیا، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » لیفٹیننٹ کرنل خالد امیر کے اغوا میں ملوث انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک
    اہم خبریں

    لیفٹیننٹ کرنل خالد امیر کے اغوا میں ملوث انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 4, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Terrorist who involved in officers abduction was killed in D I Khan
    Terrorist who involved in officers abduction was killed in D I Khan
    Share
    Facebook Twitter Email

    ذرائع کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران سرکاری افسروں کے اغوا میں ملوث دہشت گرد عطاءالرحمٰن کو ہلاک کردیاگیا۔

    ذرائع کا میزید کہنا تھا کہ ڈی آئی خان میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلجنس معلومات کی بنیاد پر آپریشن کیا، جس کے دوران لیفٹیننٹ کرنل خالد امیر اور ان کے رشتہ داروں کے اغوا میں ملوث دہشتگرد کو ہلاک کردیا۔

    سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران شدت پسندوں نے فائرنگ بھی کی، لیکن جوابی فائرنگ میں کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے انتہائی مطلوب عطاءالرحمٰن کو ہلاک کر دیا گیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleٹریفک پولیس،القاعدہ اور میڈیا؟
    Next Article الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیے
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن؛ 11 دہشتگرد ہلاک، پاک فوج کے 2 جوان شہید

    جون 24, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف سے سعودی عرب، قطر اور چین کے سفرا کی ملاقاتیں، مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر غور

    جون 24, 2025

    جنگ بندی سے قبل ایران کا اسرائیل پر میزائل حملہ، 4 اسرائیلی ہلاک، متعدد زخمی

    جون 24, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن؛ 11 دہشتگرد ہلاک، پاک فوج کے 2 جوان شہید

    جون 24, 2025

    کیا ایران میں اسرائیلی مقاصد حاصل ہو گئے؟

    جون 24, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف سے سعودی عرب، قطر اور چین کے سفرا کی ملاقاتیں، مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر غور

    جون 24, 2025

    ایشین ڈبلز سکواش چیمپئن شپ میں پاکستان نے کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

    جون 24, 2025

    جنگ بندی سے قبل ایران کا اسرائیل پر میزائل حملہ، 4 اسرائیلی ہلاک، متعدد زخمی

    جون 24, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.