Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, دسمبر 6, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ملک کے مختلف شہروں میں رواں سال کے آخری سپر مون کا دلکش نظارہ
    • ٹانک میں مبینہ ڈرون حملہ، کالعدم تنظیم کے 6 دہشتگرد ہلاک، ذرائع
    • وزیر اعظم شہبازشریف کی فیلڈ مارشل عاصم منیر کو چیف آف ڈیفنس فورسز تعینات ہونے پر مبارکباد
    • سب ٹھیک ہے، پاکستان اب یہاں سے اُونچی اُڑان کی طرف جائےگا،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
    • فیلڈ مارشل کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی منظوری، نوٹی فکیشن جاری
    • امریکا میں اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی پر گرفتار شخص پاکستانی نہیں، افغان شہری نکلا
    • آئی ایم ایف پروگرام پر عمل یقینی بنانے کیلئے صوبوں کا تعاون قابل تحسین ہے، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    • پاکستان اور افغانستان کے درمیان امن مذاکرات پھر بے نتیجہ ختم، جنگ بندی برقرار رکھنے پر اتفاق
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بیلاروس کے صدر کی وزیراعظم ہاؤس آمد، پرتپاک استقبال، گارڈ آف آنر بھی پیش
    قومی خبریں

    بیلاروس کے صدر کی وزیراعظم ہاؤس آمد، پرتپاک استقبال، گارڈ آف آنر بھی پیش

    نومبر 26, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    The arrival of the President of Belarus at the Prime Minister's House, a warm welcome, a guard of honor was also presented
    بیلا روس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو نے وزیر اعظم شہباز شریف کے ہمراہ گارڈ آف آنر کا معائنہ کیا۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد: پاکستان کے تین روزہ دورے پر  آئے بیلاروس کے صدر الیگزانڈر لوکاشینکو وزیر اعظم ہاؤس پہنچے جہاں شہباز شریف نے معزز مہمان کا پرتپاک استقبال کیا اور اس موقع پر  انہیں گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا۔

    بیلا روس کے صدر نے وزیر اعظم شہباز شریف کے ہمراہ گارڈ آف آنر کا معائنہ کیا جبکہ دونوں رہنماؤں نے پرجوش انداز میں مصافحہ بھی کیا۔

    صدر بیلا روس الیگزینڈر لوکاشینکو نے وزیر اعظم ہاؤس کے احاطے میں پودا بھی لگایا بعدازاں دونوں رہنماؤں کی ملاقات بھی ہوئی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

    پاکستان اور بیلاروس کے مابین تعاون کی مختلف مفاہمتی یادداشتوں و معاہدوں کے تبادلے کے ساتھ ساتھ دونوں رہنما مشترکہ اعلامیہ جاری کریں گے۔

    قبل ازیں گزشتہ رات بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکا شینکو 3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچے، نو رخان ایئر بیس پر ان کا تپاک استقبال کیا گیا اور وزیراعظم شہباز شریف نے معزز مہمان کو خوش آمدید کہا۔

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleشر پسند احتجاجی ٹولہ کا رینجرز اہلکاروں کو شہید کرنا ناقابل معافی سنگین جرم ہے، فیصل کریم کنڈی
    Next Article شاہراہ دستورپر پارلیمنٹ ہاؤس سمیت تمام اہم عمارتوں پرفوج تعینات
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وزیر اعظم شہبازشریف کی فیلڈ مارشل عاصم منیر کو چیف آف ڈیفنس فورسز تعینات ہونے پر مبارکباد

    دسمبر 5, 2025

    سب ٹھیک ہے، پاکستان اب یہاں سے اُونچی اُڑان کی طرف جائےگا،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

    دسمبر 4, 2025

    فیلڈ مارشل کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی منظوری، نوٹی فکیشن جاری

    دسمبر 4, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ملک کے مختلف شہروں میں رواں سال کے آخری سپر مون کا دلکش نظارہ

    دسمبر 5, 2025

    ٹانک میں مبینہ ڈرون حملہ، کالعدم تنظیم کے 6 دہشتگرد ہلاک، ذرائع

    دسمبر 5, 2025

    وزیر اعظم شہبازشریف کی فیلڈ مارشل عاصم منیر کو چیف آف ڈیفنس فورسز تعینات ہونے پر مبارکباد

    دسمبر 5, 2025

    سب ٹھیک ہے، پاکستان اب یہاں سے اُونچی اُڑان کی طرف جائےگا،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

    دسمبر 4, 2025

    فیلڈ مارشل کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی منظوری، نوٹی فکیشن جاری

    دسمبر 4, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.