Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اکتوبر 16, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار
    • گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت
    • پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال
    • سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت
    • انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں
    • سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
    • امریکی سفارتخانے کی ناظم الاُمور نیٹلی اے بیکر کی جانب سے پشاور سانحہ پر گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کیپ ٹاؤن کی پچ کو آئی سی سی نے غیر تسلی بخش قرار دے دیا
    خاص خبریں جنوری 9, 2024

    کیپ ٹاؤن کی پچ کو آئی سی سی نے غیر تسلی بخش قرار دے دیا

    Facebook Twitter Email
    The Cape Town pitch was deemed unsatisfactory by the ICC
    Share
    Facebook Twitter Email

    کیپ ٹاؤن کی پچ کو آئی سی سی نے غیر تسلی بخش قرار دے دیا. پچ کے غیر معیاری ہونے پر دونوں کپتانوں نے بھی اتفاق کیا

    اعلامیہ کے مطابق اپنی رپورٹ میں میچ ریفری کرس براڈ نے پچ کو غیر تسلی بخش قرار دیا،دونوں ٹیم کے کپتانوں نے بھی پچ کے غیر معیاری ہونے پر اعتراض کیا ہے اور اس معاملے میں تفصیلات طلب کی گئی ہیں۔ اس واقعے کی بنا پر کیپ ٹاؤن وینیو پر ایک ڈی میرٹ پوائنٹ بھی لگا دیا گیا ہے

    ریفری کی رپورٹ کے مطابق غیرمتوازی باؤنس بیٹنگ کیلئے پچ پر سازگار نہ تھا.واضح رہے کہ کیپ ٹاؤن میں جنوبی افریقا اور بھارت کا ٹیسٹ میچ 107 اوورز میں ختم ہوگیا تھا۔

    Cape Town pitch icc unsatisfactory آئی سی سی غیر تسلی بخش کیپ ٹاؤن پچ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleای ڈومیسائل نظام متعارف ڈمیسائل بنانا ہوا آسان
    Next Article کوہاٹ میں پولیس کی چیک پوسٹ پر حملے میں تین پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد شہید
    Mahnoor

    Related Posts

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.