Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, ستمبر 18, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • چمن: بارڈر ٹیکسی سٹینڈ پر دھماکہ، 5 افراد جاں بحق، 3 زخمی
    • سری لنکا نے افغانستان کو شکست دیکر ايشیا کپ سے باہر کر دیا
    • خیبرپختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن کا عطائیت کے خاتمے کے حوالے سے آگاہی مہم تیز کرنے کا فیصلہ
    • چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل( ر)حفیظ الرحمان عہدے پر بحال
    • خضدار میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک
    • سعودی سرمایہ کاری اورتجارت کو مزید مستحکم کرنے کے خواہاں ہیں، وزیراعظم شہبازشریف
    • یو اے ای کو شکست، پاکستان نے ایشیا کپ کے سُپر4 مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا
    • متنازع ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے پاکستانی ٹیم سے معافی مانگ لی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » عدالت نے عمراں خان اور بشریٰ بی بی کا نکاح غیر شرعی قرار دے دیا
    اہم خبریں

    عدالت نے عمراں خان اور بشریٰ بی بی کا نکاح غیر شرعی قرار دے دیا

    فروری 3, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The court declared Imran Khan and Bushra Bibi's marriage illegal
    Share
    Facebook Twitter Email

    عدالت نے عمراں خان اور بشریٰ بی بی کا نکاح غیر شرعی قرار دے دیا اور دونوں کو 7،7 سال قید کی سزا سنادی۔ عدالت نے بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی پر 5،5لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کردیا۔

    آج سینئر سول جج قدرت اللہ نے بانی و سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی  کے مبینہ غیر شرعی نکاح کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ مبینہ غیرشرعی نکاح کیس کی سماعت تقریبا 14 گھنٹےتک جاری رہی۔

    فریقین کے دلائل مکمل ہونے پرسینئرسول جج قدرت اللہ نے فیصلہ محفوظ کیا فیصلہ تھا، عمران خان اوربشریٰ بی بی نےکمرہ عدالت میں 342 کا بیان ریکارڈ کرایا۔ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو 13 سوالات پر مشتمل سوالنامہ دیا گیا تھا وکلاء صفائی نےعون چودھری،خاورمانیکا،مفتی سعید اور ملازم لطیف پرجرح مکمل کی گئی۔

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleتحریک انصاف کے سابق رہنما صداقت عباسی شیخ رشید کے خلاف وعدہ معاف گواہ بن گئے
    Next Article مسلم لیگ ن اور اے این پی کے امیدوار مولانا اسعد محمود کے حق میں دستبردار
    Web Desk

    Related Posts

    چمن: بارڈر ٹیکسی سٹینڈ پر دھماکہ، 5 افراد جاں بحق، 3 زخمی

    ستمبر 18, 2025

    خیبرپختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن کا عطائیت کے خاتمے کے حوالے سے آگاہی مہم تیز کرنے کا فیصلہ

    ستمبر 18, 2025

    چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل( ر)حفیظ الرحمان عہدے پر بحال

    ستمبر 18, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    چمن: بارڈر ٹیکسی سٹینڈ پر دھماکہ، 5 افراد جاں بحق، 3 زخمی

    ستمبر 18, 2025

    سری لنکا نے افغانستان کو شکست دیکر ايشیا کپ سے باہر کر دیا

    ستمبر 18, 2025

    خیبرپختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن کا عطائیت کے خاتمے کے حوالے سے آگاہی مہم تیز کرنے کا فیصلہ

    ستمبر 18, 2025

    چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل( ر)حفیظ الرحمان عہدے پر بحال

    ستمبر 18, 2025

    خضدار میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 18, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.