Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, نومبر 25, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبر نیٹ ورک اور شہید ذوالفقار علی بھٹو انسٹیٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اسلام آباد کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
    • سہ ملکی ٹی 20 سیریز میں سری لنکا کی پہلی کامیابی، زمبابوے کو 9 وکٹوں سے شکست
    • پاک بحریہ کا ملکی ساختہ اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ
    • خواجہ نجم الحسن کی ( E.page) میں خصوصی شرکت۔ تہمینہ کے ساتھ۔۔
    • کےٹو۔ٹی وی کا ( Area.051) مختلف فارمیٹس پہ مشتمل شوز
    • ایف سی ہیڈکوارٹر پشاور پر دہشتگردوں کے حملے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج
    • یہ زندگی کے میلے دنیا میں کم نہ ھونگے۔۔ افسوس ھم نہ ھونگے۔۔۔  دھرم ویر کا جنگجو ھیرو ۔دھرمیندر آخرکار موت سے شکست کھاگیا۔۔۔۔
    • بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 22 دہشتگرد ہلاک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » توہین رسالتؐ و قرآن کے مرتکب کو پھانسی دینے کا فیصلہ
    اہم خبریں

    توہین رسالتؐ و قرآن کے مرتکب کو پھانسی دینے کا فیصلہ

    جولائی 5, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The decision to execute the perpetrators of blasphemy of the Holy Prophet and the Qur'an
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد: (تحسین اللہ تاثیر) سیشن عدالت نے توہین رسالتﷺ، توہین قرآن کے مشہور کیس کا فیصلہ سنادیا گیا، عدالت نے مجرم کو ایک بار پھانسی، ایک بار عمر قید اور 20 سال قید کی سزا سنا دی۔

    راولپنڈی کی سیشن عدالت کے جج خالد محمود چیمہ نے ایف آئی اے کے توہین رسالت اور توہین قرآن اور مقدس ہستیوں کے خلاف توہین آمیز ریمارکس کے مقدمے کی سماعت کی۔

    عدالت نے جرم ثابت ہونے پر توہین رسالت کے جرم میں دفعہ 295 سی کے تحت مجرم کو سزائے موت اور پانچ لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی، عدالت نے مجرم کو 295 بی توہین قرآن کے جرم میں عمرقید اور پانچ  لاکھ روپے جرمانے کی سزا  بھی دی ، عدالت نے مجرم کو 295 اے کے تحت توہین آمیز کلمات پر 10 سال قید اور 5 لاکھ روپے جرمانے کی سزا دی۔

    فیصلے کے مطابق مجرم کو 298 اے مقدس ہستیوں کے خلاف توہین آمیز کلمات پر  تین سال قید اور 50 ہزار روپے جرمانے کی سزا بھی دی گئی، پیکا ایکٹ 2016ء کے تحت 7 سال قید 5 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی۔

    عدالت نے قرار دیا کہ مقدس ہستیوں، مقدس کتاب کی توہین کسی بھی صورت ناقابل برداشت ہے، یہ انتہائی گھناوٴنا جرم ہے جس میں رعایت کا سوچا بھی نہیں جاسکتا، ملزم کسی بھی قسم کی رعایت، رحم دلی اور چھوٹ کا کسی طور حق دار نہیں ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleعمران خان کی رہائی کے لئے تحریک کا آغاز کردیا گیاہے،بیرسٹر سیف
    Next Article ملک بھر کی طرح پشاور میں بھی پیٹرول پمپس بند کر دئیے گئے
    Mahnoor

    Related Posts

    خیبر نیٹ ورک اور شہید ذوالفقار علی بھٹو انسٹیٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اسلام آباد کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

    نومبر 25, 2025

    پاک بحریہ کا ملکی ساختہ اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

    نومبر 25, 2025

    ایف سی ہیڈکوارٹر پشاور پر دہشتگردوں کے حملے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج

    نومبر 25, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبر نیٹ ورک اور شہید ذوالفقار علی بھٹو انسٹیٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اسلام آباد کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

    نومبر 25, 2025

    سہ ملکی ٹی 20 سیریز میں سری لنکا کی پہلی کامیابی، زمبابوے کو 9 وکٹوں سے شکست

    نومبر 25, 2025

    پاک بحریہ کا ملکی ساختہ اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

    نومبر 25, 2025

    خواجہ نجم الحسن کی ( E.page) میں خصوصی شرکت۔ تہمینہ کے ساتھ۔۔

    نومبر 25, 2025

    کےٹو۔ٹی وی کا ( Area.051) مختلف فارمیٹس پہ مشتمل شوز

    نومبر 25, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.