Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, نومبر 17, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • رداعمران اور مشی خان کے مارننگ شوز ملک بھر کی خواتین کا اول انتخاب بن چکے ہیں۔۔۔
    • میرے والد کبھی بھی میرے گھر میں آکر نہیں ٹھہرتے تھے۔ ۔۔ تزیئن حسین۔
    • نوجوان نسل میں پاکستانیت اور انسانیت کا احساس اور اھمیت پیدا کرنیوالا توجہ طلب پروگرام( دین فطرت)
    • خیبر ٹیلیویژن کو اکیڈمی کا درجہ حاصل ھے موسیقی اور ڈرامہ کو نئی جدت میں پیش کیا۔۔ افسر افغان۔۔۔
    • صدقے تھیوا فیم سہیل اصغر کو دنیا سے رخصت ھوئے آج چار سال ھوگئے۔۔۔
    • ناصر علی سید کی عمدہ کاوش( خیال خاطر احباب) کی رسم پزیرائ 15 نومبر کو کی جارھی ھے۔۔۔
    • خیبر پختونخواہ کے ادبی حلقوں کو خیبرٹی وی نے ھمیشہ یاد رکھا۔۔
    • شینو مینو شو ۔ کی واپسی ناظرین کا دیرینہ مطالبہ پورا کردیا گیا ۔۔۔
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سکھوں کے ٹارگٹ کلر مودی کا دوغلا چہرہ بےنقاب
    اہم خبریں

    سکھوں کے ٹارگٹ کلر مودی کا دوغلا چہرہ بےنقاب

    مئی 8, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The double face of Modi, the target killer of Sikhs, is exposed.
    پاکستان کے خلاف بندوق چلانے کے لئے مودی کو سکھوں کے کندھوں کی ضرورت پڑ گئی ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    دنیا بھر میں سکھوں کی ٹارگٹ کلنگ کرنے والے مودی کا سکھ کمیونٹی کو پاکستان کے خلاف استعمال کرنے کی سازش ،پاکستان کے خلاف بندوق چلانے کے لئے مودی کو سکھوں کے کندھوں کی ضرورت پڑ گئی ۔

    مشرقی پنجاب میں سکھ مذہبی مقامات کو نشانہ بنانے کی گھنائونی سازش ،سند یافتہ دہشت گرد مودی کی سکھوں کے خلاف ایک تیر سے تین شکار کی سازش ۔

    سکھوں کے مذہبی مقامات کو نشانہ بنا کر انہیں قابو رکھنا ،سکھ مذہبی مقامات پر حملوں کا ملبہ پاکستان پر ڈال کر نفرت بھڑکانا ،فالس فلیگ حملے کے ملبے کو پاک فضائیہ کے طیاروں کا رنگ دینے کی سازش کا پول کھل گیا ۔

    مودی سرکار وہی ہے جس نے دنیا بھر میں حریت پسند سکھ رہنماؤں کی ٹارگٹ کلنگ کروائی، ہردیپ سنگھ نجر کا قتل ہو یا گرپتونت سنگھ پنوں کے خلاف سازش، ہر بار بھارت کا منہ کالا ہوا ۔

    امریکہ، کینیڈا ، برطانیہ، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ پر مشتمل فائیو آئیز نے بھارتی سازش کا پردہ چاک کیا ۔

    ریاستی دہشتگردی کرنے والے نریندر مودی کو جی 20 اجلاس پر سابق امریکی صدر جو بائیڈن نے کھری کھری سنائیں

    گرونانک کی دھرتی پاکستان سکھوں کے لئے انتہائی مقدس ہے ،سکھوں اور پاکستان کے درمیان بڑھتے خوشگوار پیار بھرے تعلقات ہندوتوا ذہنیت کو چبھتے ہیں ۔

    کروڑوں ڈالر خرچ کر کے کرتار پور راہداری اور دنیا کا سب سے بڑا گردوارہ بنانے والا پاکستان کیوں سکھ مذہبی مقامات کو نشانہ بنائے گا؟

    بیساکھی 2025 میں پاکستان نے ریکارڈ بھارتی سکھوں کو یاترا کے لئے ویزا دیا،مودی کا اصل ہدف سکھوں اور پاکستان میں نفرت کا بیج بونا، مذہبی اقلیتوں کو کچلنے والا مودی کبھی سکھوں کا دوست نہیں ہو سکتا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleرافیل کے بعد اسرائیلی ڈرون بھی زمین بوس
    Next Article مودی کا اپنے ہی پنجاب پر حملہ کرکے الزام پاکستان پر لگانے کا منصوبہ بے نقاب
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پولیس اور سی ٹی ڈی اہلکار خیبر پختونخوا کے امن کے ذمے دار، ضرورت پڑنے پر دیگر ادارے طلب کئے جائیں گے،امن جرگے کا اعلامیہ

    نومبر 12, 2025

    27 ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی سے بھی دوتہائی اکثریت سے منظور

    نومبر 12, 2025

    افغانستان کے تاجر پاکستان پر انحصار کے بجائے متبادل راستوں کو اپنائیں، نائب وزیراعظم ملا برادر

    نومبر 12, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    رداعمران اور مشی خان کے مارننگ شوز ملک بھر کی خواتین کا اول انتخاب بن چکے ہیں۔۔۔

    نومبر 15, 2025

    میرے والد کبھی بھی میرے گھر میں آکر نہیں ٹھہرتے تھے۔ ۔۔ تزیئن حسین۔

    نومبر 15, 2025

    نوجوان نسل میں پاکستانیت اور انسانیت کا احساس اور اھمیت پیدا کرنیوالا توجہ طلب پروگرام( دین فطرت)

    نومبر 15, 2025

    خیبر ٹیلیویژن کو اکیڈمی کا درجہ حاصل ھے موسیقی اور ڈرامہ کو نئی جدت میں پیش کیا۔۔ افسر افغان۔۔۔

    نومبر 15, 2025

    صدقے تھیوا فیم سہیل اصغر کو دنیا سے رخصت ھوئے آج چار سال ھوگئے۔۔۔

    نومبر 13, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.