Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, ستمبر 10, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وزیر اعظم شہباز شریف کا ملک میں ماحولیاتی اور زرعی ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان
    • ایشیا کپ، بھارت نے یو اے ای کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی
    • قطر پر اسرائیلی حملے کےخلاف پاکستان کا سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ
    • نیپال میں سوشل میڈیا پر پابندی کے خلاف پرتشدد احتجاج، سیاسی بحران کی نئی لہر
    • خیبر سحر میں مینہ شمس اور چار ستاروں کی یادگار گفتگو، ناظرین محظوظ
    • خیبر ٹی وی کا شو "گارڈ روم” عوامی مسائل پر طنز و مزاح کے ساتھ مقبولیت حاصل کرنے لگا
    • پشاور میں 1500 سالہ جشن ولادت کے موقع پر سہ لسانی نعتیہ مشاعرہ
    • غیر قانونی افغان شہریوں کی واپسی کا سلسلہ جاری
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » انتخابی نتائج کو ن لیگ خیبر پختونخوا نے بھی مسترد کردیا
    اہم خبریں

    انتخابی نتائج کو ن لیگ خیبر پختونخوا نے بھی مسترد کردیا

    فروری 13, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The election results were also rejected by the PML-N Khyber Pakhtunkhwa
    Share
    Facebook Twitter Email

    انتخابی نتائج کو ن لیگ خیبر پختونخوا نے بھی مسترد کردیا ہے

    عام انتخابات کے نتائج کو مسلم لیگ ن خیبر پختونخوا نے بھی مسترد کرتے ہوئے دس حلقوں کو کھولنے کا مطالبہ کردیاہے۔ پورے صوبے میں ترجمان مسلم لیگ ن اختیارولی خان نے کہا ہے کہ نقلی فارم 45 تقسیم کئے گئے ہیں، سابق جنرل فیض کے مشن کو خیبرپختونخوا میں انجینئرڈ کرکے پایہ تکمیل تک پہنچایا گیا ہے۔ان کے مطابق اتنی پولنگ اوسط ہے ہی نہیں فارم 45 میں جتنی بتائی جا رہی ہے،دس حلقے الیکشن کمیشن سے کھولنے کا مطالبہ کرتے ہیں، جب تک دس حلقوں کو کھلیں گے نہیں تب تک کوئی جماعت انتخابی نتائج تسلیم نہیں کرے گی،تیسری جعلی اسمبلی خیبرپختونخوا میں بنا کر پختون قوم کو پتھر کے زمانے میں بھیج دیا گیا ہے۔
    مزید انہوں نے کہا ہے سازشیں ملک کے وجود کیخلاف بنی جا رہی ہیں۔

    election results PML-N Khyber Pakhtunkhwa انتخابی نتائج ن لیگ خیبر پختونخوا
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکوئٹہ:سیاسی جماعتوں کی انتخابی نتائج کے خلاف اپیل پر شٹر ڈاؤن ہڑتال
    Next Article 21سیٹیں جیتنے پر نواز شریف فتح کا اعلان کررہے ہیں، شیر افضل مروت
    Mahnoor

    Related Posts

    قطر پر اسرائیلی حملے کےخلاف پاکستان کا سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ

    ستمبر 10, 2025

    نیپال میں سوشل میڈیا پر پابندی کے خلاف پرتشدد احتجاج، سیاسی بحران کی نئی لہر

    ستمبر 10, 2025

    خیبر ٹی وی کا شو "گارڈ روم” عوامی مسائل پر طنز و مزاح کے ساتھ مقبولیت حاصل کرنے لگا

    ستمبر 10, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وزیر اعظم شہباز شریف کا ملک میں ماحولیاتی اور زرعی ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان

    ستمبر 10, 2025

    ایشیا کپ، بھارت نے یو اے ای کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی

    ستمبر 10, 2025

    قطر پر اسرائیلی حملے کےخلاف پاکستان کا سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ

    ستمبر 10, 2025

    نیپال میں سوشل میڈیا پر پابندی کے خلاف پرتشدد احتجاج، سیاسی بحران کی نئی لہر

    ستمبر 10, 2025

    خیبر سحر میں مینہ شمس اور چار ستاروں کی یادگار گفتگو، ناظرین محظوظ

    ستمبر 10, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.