Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, نومبر 25, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خواجہ نجم الحسن کی ( E.page) میں خصوصی شرکت۔ تہمینہ کے ساتھ۔۔
    • کےٹو۔ٹی وی کا ( Area.051) مختلف فارمیٹس پہ مشتمل شوز
    • ایف سی ہیڈکوارٹر پشاور پر دہشتگردوں کے حملے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج
    • یہ زندگی کے میلے دنیا میں کم نہ ھونگے۔۔ افسوس ھم نہ ھونگے۔۔۔  دھرم ویر کا جنگجو ھیرو ۔دھرمیندر آخرکار موت سے شکست کھاگیا۔۔۔۔
    • بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 22 دہشتگرد ہلاک
    • جرمن میڈیا گروپ ڈی ڈبلیو کے بین الاقوامی وفد کا خیبر نیٹ ورک اسلام آباد کے ہیڈ آفس کا دورہ
    • خالد روف کو دنیا سے رخصت ھوئے 14 برس بیت گئے۔۔۔
    • ٹنگ ٹکور میں شینوماما کے ساتھ اینکرنگ کا بھرپور لطف اٹھایا۔۔ خالدہ یاسمین
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کرم میں امن و امان کا قیام صوبائی حکومت کی اولین ترجیح ہے،وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور
    فیچرڈ

    کرم میں امن و امان کا قیام صوبائی حکومت کی اولین ترجیح ہے،وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور

    دسمبر 27, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The establishment of law and order in Karam is the first priority of the provincial government, Chief Minister Ali Amin Gandapur
    فریقین اور علاقہ عمائدین علاقے کے امن کی خاطر صوبائی حکومت کی کوششوں کا ساتھ دیں، وزیراعلی
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور: ترجمان سی ایم  ہاؤس خیبرپختونخوا نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی خصوصی ہدایات پر ضلع کرم کیلئے صوبائی حکومت کی ہیلی کاپٹر سروس جاری ہے، کرم کا زمینی راستہ کھلنے تک ہیلی کاپٹرسروس جاری رہے گی، جمعرات کے روز ایم آئی 17 کی کرم کے لئے کل چھ پروازیں ہوئیں ۔

    انہوں نے بتایا کہ اب تک ہیلی کاپٹرسروس سے مجموعی طور 613 افراد کو ایئر ٹرانسپورٹ سروس فراہم کی گئی، جرگہ ممبران کے علاوہ عام شہری جن میں بچے، خواتین، طلبہ اور مریض شامل ہیں کو سہولت فراہم کی گئی ۔

    وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال میں کرم کے شہریوں کو درپیش مشکلات کا بخوبی احساس ہے، صوبائی حکومت کی کوشش ہے کرم کے عوام کو درپیش مسائل جلد سے جلد حل ہوں، امید ہے جلد کرم کے مسئلے کا پرامن حل نکل آئے گا اور وہاں زندگی معمول پر آئے گی ۔

    وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے امید ظاہر کی  کہ جلد کرم کے مسئلے کا پرامن حل نکل آئے گا اور وہاں زندگی معول پر آئے گی، صوبائی حکومت مسئلے کے پر امن اور فریقین کے لئے قابل قبول حل کے لئے حتی الوسع کوششیں کررہی ہے ۔

    علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ فریقین اور علاقہ عمائدین علاقے کے امن کی خاطر صوبائی حکومت کی کوششوں کا ساتھ دیں، شہریوں کے جان و مال کا تحفظ اور امن و امان کا قیام صوبائی حکومت کی اولین ترجیح اور ذمہ داری ہے ۔

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو شہید کی 17 ویں برسی آج منائی جارہی ہے
    Next Article کالعدم ٹی ٹی پی آج بھی افغانستان سےآپریٹ کررہی ہے، یہ پالیسی نہیں چل سکتی،وزیراعظم شہبازشریف
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 22 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 25, 2025

    جرمن میڈیا گروپ ڈی ڈبلیو کے بین الاقوامی وفد کا خیبر نیٹ ورک اسلام آباد کے ہیڈ آفس کا دورہ

    نومبر 24, 2025

    ن لیگ نے ضمنی انتخابات میں میدان مار لیا، قومی اسمبلی کے تمام 6 نشستوں پر کامیاب

    نومبر 24, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خواجہ نجم الحسن کی ( E.page) میں خصوصی شرکت۔ تہمینہ کے ساتھ۔۔

    نومبر 25, 2025

    کےٹو۔ٹی وی کا ( Area.051) مختلف فارمیٹس پہ مشتمل شوز

    نومبر 25, 2025

    ایف سی ہیڈکوارٹر پشاور پر دہشتگردوں کے حملے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج

    نومبر 25, 2025

    یہ زندگی کے میلے دنیا میں کم نہ ھونگے۔۔ افسوس ھم نہ ھونگے۔۔۔  دھرم ویر کا جنگجو ھیرو ۔دھرمیندر آخرکار موت سے شکست کھاگیا۔۔۔۔

    نومبر 25, 2025

    بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 22 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 25, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.