Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ
    • حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
    • سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے صاحبزادہ فرحان قومی ٹیم کے کپتان مقرر، شاہین شاہ آفریدی ون ڈے سیریز کے کپتان ہونگے
    • خیبرپختونخوا میں سیاسی و آئینی کشمکش: گورنر راج اور ایمرجنسی میں فرق اور صدر مملکت کے اختیارات!
    • افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » جعلی حکومت پی ٹی آئی کی مقبولیت برداشت نہیں کر پارہی،بیرسٹرسیف
    اہم خبریں جولائی 24, 2024

    جعلی حکومت پی ٹی آئی کی مقبولیت برداشت نہیں کر پارہی،بیرسٹرسیف

    Facebook Twitter Email
    The fake government could not bear the popularity of PTI, Barristersif
    Share
    Facebook Twitter Email

    مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹرسیف کے مطابق علی بابا 40 چوروں سے تحریک انصاف کی مقبولیت برداشت نہیں ہو رہی ہے۔

    مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹرسیف نے کہا کہ مینڈیٹ چورسرکار پی ٹی آئی پرلاکھ قسم کی پابندیاں لگائیں لیکن ہم ملک کو چھوڑنے اور ڈیل کرنے والوں میں سے نہیں ہیں۔ تحریک انصاف ایک نظریے کا نام ہے اور نظریے کو کبھی بھی ختم نہیں کیا جاسکتا ہے،شریف خاندان دو بار عوام کو مشکل حالات میں چھوڑ کر ملک سے بھاگ چکا ہے۔

    ان کے مطابق گزشتہ 20 ماہ سے پی ٹی آئی نے تمام پابندیوں کا صبر سے مقابلہ کیا ہے،ہم اس ملک میں ہی رہ کر تمام مظالم اور غیر آئینی اقدامات کا ڈٹ کا مقابلہ کریں گے، پی ٹی آئی کی جنگ آئین کی بالادستی اور ملک سے کرپٹ سیاسی ٹولے کے خلاف ہمیشہ جاری رہے گی، جتنی مرضی پابندیوں لگائی جائے اس سے کبھی بھی کسی سیاسی جماعت یا تحریک کا خاتمہ نہیں کیا جاسکتا ہے۔پی ٹی آئی پر پابندی لگا کر جعلی حکومت اپنے پاؤں پر خود ہی کلہاڑی مار رہی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleنیپال میں طیارہ حادثے کا شکار،تمام مسافر جان کی بازی ہار گئے
    Next Article بلوچستان:بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ نےشہریوں کا جینا محال کردیا
    Mahnoor

    Related Posts

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

    اکتوبر 5, 2026

    سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے صاحبزادہ فرحان قومی ٹیم کے کپتان مقرر، شاہین شاہ آفریدی ون ڈے سیریز کے کپتان ہونگے

    اکتوبر 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

    اکتوبر 5, 2026

    سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے صاحبزادہ فرحان قومی ٹیم کے کپتان مقرر، شاہین شاہ آفریدی ون ڈے سیریز کے کپتان ہونگے

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سیاسی و آئینی کشمکش: گورنر راج اور ایمرجنسی میں فرق اور صدر مملکت کے اختیارات!

    اکتوبر 5, 2026

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.