Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, مئی 13, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • اسلام آباد میں تعینات بھارتی ہائی کمیشن کاعہدیدار ناپسندیدہ شخصیت قرار، فوری پاکستان چھوڑنے کا حکم
    • ترک صدر رجب طیب اردوان کاپاکستان کی حمایت کا اعلان
    • وطن عزیز کے دفاع کے جذبے نے چند لمحوں میں بھارت کے ارمانوں کو زمین بوس کردیا،دفاعی ماہرین
    • بھارتی وزیر اعظم کے اشتعال انگیز اور جھوٹ پر مبنی بیانات مسترد، پاکستان کی شدید مذمت
    • سیز فائر کمزوری نہیں، کامیاب حکمت عملی ہے، عطاء اللہ تارڑ
    • افواج پاکستان نے بھارت کی عددی برتری کی خوش فہمی اورغرورخاک میں ملادیا،وزیراعظم
    • بھارت کے ساتھ حالیہ کشیدگی کا پاکستان کی معیشت پر بڑا اثر نہیں پڑے گا،وزیر خزانہ
    • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اہم دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » منفرد اعزاز کو قومی ٹیم کے فاسٹ بولرعامرجمال اپنے نام کرنے میں کامیاب
    اہم خبریں

    منفرد اعزاز کو قومی ٹیم کے فاسٹ بولرعامرجمال اپنے نام کرنے میں کامیاب

    جنوری 5, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The fast bowler of the national team, Aamir Jamal, managed to win the unique honor.
    Share
    Facebook Twitter Email

    قومی ٹیم کے فاسٹ بولر عامر جمال منفرد اعزاز کو اپنے نام کرنے میں کامیاب ہوگئے۔سابق کرکٹر وسیم اکرم کا ریکارڈ بھی فاسٹ بولرعامرجمال نے توڑ دیا

    آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ میچ کی اننگ میں عامر جمال 50 سے زائد رنز اور 6 وکٹیں لینے والے پہلے پاکستانی کھلاڑی بن گئے ہیں۔آسٹریلیا کے خلاف سڈنی میں تیسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگ میں عامر جمال نے 82 رنز بنائے تھے اور 6 وکٹیں حاصل کی تھیں۔اس سے قبل وسیم اکرم نے 1990ء میں آسٹریلیا کے خلاف 52 اور 123 رنز کی اننگز کھیلی تھیں اور ایک اننگ میں پانچ اور دوسری اننگ میں ایک وکٹ لی تھی۔

    Aamir Jamal fast bowler honor national team عامر جمال فاسٹ بولر قومی ٹیم منفرد اعزاز
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleیون پیونگ کی طرف شمالی کوریا نے 200 سے زائد آرٹلری شیلز فائر کردیئے
    Next Article آج پاکستان کے بہادر شہیدِ اعتزاز حسن کی 10 ویں برسی منائی جا رہی ہے
    Mahnoor

    Related Posts

    اسلام آباد میں تعینات بھارتی ہائی کمیشن کاعہدیدار ناپسندیدہ شخصیت قرار، فوری پاکستان چھوڑنے کا حکم

    مئی 13, 2025

    ترک صدر رجب طیب اردوان کاپاکستان کی حمایت کا اعلان

    مئی 13, 2025

    وطن عزیز کے دفاع کے جذبے نے چند لمحوں میں بھارت کے ارمانوں کو زمین بوس کردیا،دفاعی ماہرین

    مئی 13, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    اسلام آباد میں تعینات بھارتی ہائی کمیشن کاعہدیدار ناپسندیدہ شخصیت قرار، فوری پاکستان چھوڑنے کا حکم

    مئی 13, 2025

    ترک صدر رجب طیب اردوان کاپاکستان کی حمایت کا اعلان

    مئی 13, 2025

    وطن عزیز کے دفاع کے جذبے نے چند لمحوں میں بھارت کے ارمانوں کو زمین بوس کردیا،دفاعی ماہرین

    مئی 13, 2025

    بھارتی وزیر اعظم کے اشتعال انگیز اور جھوٹ پر مبنی بیانات مسترد، پاکستان کی شدید مذمت

    مئی 13, 2025

    سیز فائر کمزوری نہیں، کامیاب حکمت عملی ہے، عطاء اللہ تارڑ

    مئی 13, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.