Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جنوری 2, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پشاور میں این سی سی آئی اے کی کارروائی، خاتون کو بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار
    • ایران میں مہنگائی کے خلاف مظاہرے، جھڑپوں میں 6 افراد ہلاک
    • ٹانک میں امن جرگے کی کوششوں سے چار اہلکار رہا
    • ریسکیو 1122 کرک کی سال 2025 کی کارکردگی رپورٹ جاری
    • زہران ممدانی نے نیویارک کے پہلے مسلم میئر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا
    • پاکستان کا بھارت کے 260 میگا واٹ ڈلہاستی ہائیڈرو پاور پروجیکٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
    • 2026 شروع، خیبر نیٹ ورک کی جانب سے اہل وطن کو نیا سال مبارک
    • غیر جمہوری اور پرتشدد پالیسیوں کے نتیجے میں افغانستان کو شدید عالمی تنہائی کا سامنا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ملک بھر میں پہلا روزہ 2 مارچ اتوار کو ہوگا،مولانا عبدالخبیر آزاد
    اہم خبریں

    ملک بھر میں پہلا روزہ 2 مارچ اتوار کو ہوگا،مولانا عبدالخبیر آزاد

    فروری 28, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    The first fast across the country will be on March 2, Sunday, Maulana Abdul Khabir Azad
    ملک بھر میں مطلع ابر آلود رہا، کہیں سے بھی چاند دیکھنے کی شہادت موصول نہیں ہوئی،چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور: رمضان المبارک 1446 ہجری کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کا اجلاس مولانا عبدالخبیر کی صدارت میں اوقاف ہال پشاور میں منعقد ہوا ۔

    اجلاس میں کمیٹی اراکین، محکمہ موسمیات، سپارکو اور دوسرے اداروں کے نمائندوں نے شرکت کی ۔

    اجلاس کے بعد نیوز کانفرنس کرتے ہوئے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد نے کہا کہ پورے ملک میں مطلع ابر آلود رہا ۔

    انہوں نے کہا کہ  پورے پاکستان کے کسی بھی مقام سے رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی اور ملک بھر میں عدم رویت رہی ۔

    رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین کا کہنا تھا کہ اسلام آباد،کراچی، لاہور اور کوئٹہ کی زونل کمیٹیوں کو بھی چاند نظر آںے کے شواہد موصول نہیں ہوئے ۔

    مولانا عبدالخبیر آزاد نے کہا کہ اتفاق رائے سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ یکم رمضان المبارک 1446 ہجری 2 مارچ 2025 بروز اتوار کو ہو گی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleعوام کیلئے خوشخبری، ایل پی جی کی قیمت میں فی کلو 6 روپے 15 پیسے کی کمی
    Next Article چیمپیئنز ٹرافی ، آسٹریلیا نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پشاور میں این سی سی آئی اے کی کارروائی، خاتون کو بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار

    جنوری 2, 2026

    ایران میں مہنگائی کے خلاف مظاہرے، جھڑپوں میں 6 افراد ہلاک

    جنوری 2, 2026

    ٹانک میں امن جرگے کی کوششوں سے چار اہلکار رہا

    جنوری 1, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پشاور میں این سی سی آئی اے کی کارروائی، خاتون کو بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار

    جنوری 2, 2026

    ایران میں مہنگائی کے خلاف مظاہرے، جھڑپوں میں 6 افراد ہلاک

    جنوری 2, 2026

    ٹانک میں امن جرگے کی کوششوں سے چار اہلکار رہا

    جنوری 1, 2026

    ریسکیو 1122 کرک کی سال 2025 کی کارکردگی رپورٹ جاری

    جنوری 1, 2026

    زہران ممدانی نے نیویارک کے پہلے مسلم میئر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

    جنوری 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.