Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اکتوبر 14, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سہیل آفریدی مذاکرات کے آخر میں مراد سعید سے فیصلے کیوں لے رہے تھے؟ محسن نقوی کا انکشاف
    • یورپ کی جانب غیر قانونی مائیگریشن میں 64 فیصد کمی، یورپی کمشنر کی پاکستان کے اقدامات کی تعریف
    • پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ میں مزید دو لیور ٹرانسپلانٹ کامیاب
    • وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کی آئی ایف سی کے نائب صدر سے ملاقات، ریکوڈک منصوبے پر تعاون کا جائزہ
    • حکومت غربت کے خاتمے اور پائیدار ترقی کے لیے پُرعزم ہے، وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال
    • خیبرپختونخوا میں آئی ٹی سمیت تمام شعبوں میں ترقی یقینی بنائیں گے، وفاقی وزیر شزہ فاطمہ
    • خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ، ایمرجنسی کا فیصلہ ناگزیر تھا، وفاقی وزراء
    • ملتان میں رحمان بابا ایکسپریس کی 14 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 6 مسافر جاں بحق، 30 سے زائد زخمی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ کل کھیلا جائے گا،بارش کے باعث میچ متاثر ہونے کا خدشہ
    اہم خبریں نومبر 13, 2024

    پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ کل کھیلا جائے گا،بارش کے باعث میچ متاثر ہونے کا خدشہ

    Facebook Twitter Email
    The first T20 match between Pakistan and Australia will be played tomorrow, the match is expected to be affected due to rain
    پہلا ٹی 20 میچ کل پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجے شیڈول ہے۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    برسبن: پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کل سے شروع ہونے جا رہی ہے لیکن پہلے میچ سے سٹیڈیم کے گردو نواح میں بارش کا امکان ہے ،جس سے میچ کے متاثر ہونے کا خدشہ ہے ۔

    پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ کل پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجے شروع ہوگا۔

    پرسبین کے محکمہ موسمیات نے کل دوپہر ایک بجے سے بارش کی پیش گوئی کی ہے اور کہا گیا ہے کہ  دن بھربارش ہوسکتی ہے اور ساتھ ہی ہلکی پلکی ہوائیں چلنے کا بھی  امکان ہے۔

    کپتان قومی ٹیم محمد رضوان نے امید ظاہر کی ہے کہ ون ڈے سیریز جیتنے کے بعد پوری کوشش کریں گے کہ ٹی ٹوینٹی سیریز میں بھی کامیابی حاصل کریں ۔

    اس سے قبل کھیلے گئے ون ڈے سیریز میں پاکستان نے میزبان ٹیم آسٹریلیا کو دو ایک سے ہرایا تھا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا حکومت کی غیر سنجیدگی، فضائی آلودگی ناپنے والا سسٹم گزشتہ دس سال سے بیکار
    Next Article پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل دوسری بار اضافے کا امکان
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    سہیل آفریدی مذاکرات کے آخر میں مراد سعید سے فیصلے کیوں لے رہے تھے؟ محسن نقوی کا انکشاف

    اکتوبر 13, 2026

    یورپ کی جانب غیر قانونی مائیگریشن میں 64 فیصد کمی، یورپی کمشنر کی پاکستان کے اقدامات کی تعریف

    اکتوبر 13, 2026

    پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ میں مزید دو لیور ٹرانسپلانٹ کامیاب

    اکتوبر 13, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سہیل آفریدی مذاکرات کے آخر میں مراد سعید سے فیصلے کیوں لے رہے تھے؟ محسن نقوی کا انکشاف

    اکتوبر 13, 2026

    یورپ کی جانب غیر قانونی مائیگریشن میں 64 فیصد کمی، یورپی کمشنر کی پاکستان کے اقدامات کی تعریف

    اکتوبر 13, 2026

    پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ میں مزید دو لیور ٹرانسپلانٹ کامیاب

    اکتوبر 13, 2026

    وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کی آئی ایف سی کے نائب صدر سے ملاقات، ریکوڈک منصوبے پر تعاون کا جائزہ

    اکتوبر 13, 2026

    حکومت غربت کے خاتمے اور پائیدار ترقی کے لیے پُرعزم ہے، وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال

    اکتوبر 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.